AJKDailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJk; Sadia Rashid of Hameedabad Colony, Chakswari, to be elected Senior Deputy President, Women’s Wing, Mirpur District.

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین آ زاد کشمیر کی صدر محترمہ نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ نے سعدیہ رشید آف حمید آباد کالونی چکسواری کو شعبہ خواتین ضلع میرپور کی سینئر نائب صدر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن دے دیا

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین آ زاد کشمیر کی صدر محترمہ نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ نے سعدیہ رشید آف حمید آباد کالونی چکسواری کو شعبہ خواتین ضلع میرپور کی سینئر نائب صڈڑ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن دے دیا اس موقع پر نو منتخب سینئر نائب صدر سعدیہ رشید نے نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب او ر مظلوم لوگوں کی جماعت ہے جس کے قائدین نے پاکستان کی بقاء اور جمہوریت کی بحالی کیلئے ایک لمبی جدوجہد کی ہے اور عوام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کی خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جا سکتا انہوں نے کہاکہ اب قاسم مجید پچیس جولائی کا بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کرینگے حلقہ نمبر دو چکسواری کی تمام خواتین قاسم مجید کی کامیابی کیلئے اپنا کر داراداکریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا

Chakswari, AJK; Ms. Nabila Ayub Advocate, President, Pakistan People’s Party, Azad Kashmir, notified Sadia Rashid of Hameedabad Colony, Chakswari, to be elected Senior Vice President, Women’s Department, Mirpur District. On this occasion, newly elected Senior Vice President, Sadia Rashid Thanking the Advocate, said that PPP is a party of poor and oppressed people whose leaders have fought a long struggle for the survival of Pakistan and restoration of democracy and have sacrificed their lives for the sake of the people. Former Prime Minister Chaudhry Abdul Majeed’s services can never be forgotten. She said that now Qasim Majeed will serve the people by winning by a landslide on July 25.

ائد مسلم کانفر نس سردار عتیق احمد خا ن آج چکسواری کا دورہ کرینگے

Quaid-e-Muslim Conference Sardar Atiq Ahmad Khan will visit Chakswari today

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —قائد مسلم کانفر نس سردار عتیق احمد خا ن آج چکسواری کا دورہ کرینگے سابق امید وار اسمبلی راجہ وسیم خالد مسلم کانفر نس میں شمولیت کا اعلان کرینگے تفصیلات کے مطابق آل جموں و کشمیر مسلم کانفر نس وسابق وزیر اعظم آ زاد کشمیر سردار عتیق احمد خا ن صدر جماعت مرزا شفیق احمد جرال سردار عثمان عتیق آج مورخہ 22جون کو چکسواری کا دورہ کرینگے جہاں سابق امید وار سمبلی اور دیگر لوگ مسلم کانفر نس میں شامل ہونگے اس موقع پر امید وار اسمبلی سائیں ذوالفقارعلی چودھری اور نظریاتی کارکن سردار عتیق احمد خا ن کا شاندار استقبال کرینگے جس کے لئے سابق امید وار اسمبلی راجہ وسیم خالد اور راجہ تسلیم خالد نے پروگرام کو حتمی شکل دے کر تیاریاں مکمل کر لی ہیں قائد مسلم کانفر نس کے سردار عتیق احمد خان کا دورہ چکسواری اہم اہمیت کا حامل ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button