DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; immediate arrest of the accused who attacked wheelbarrow driver Abdul Waheed

غریب ریڑھی بان عبدالوحید نے اس پر حملے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—غریب ریڑھی بان عبدالوحید نے اس پر حملے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے مضروب عبدالوحید نے ایک بیان میں کہا کہ وہ محنت مزدوری کرکے والدین کا سہارا بنا ہوا تھا اس نے رمضان سستا بازار میں ریڑھی لگا رکھی تھی کہ چاند رات سے ایک دن قبل افطاری سے قبل بازار میں اپنی ریڑھی پر موجود تھا کہ تین ملزمان نے چھری کے وار کرکے مجھے مارنے کی کوشش کی جس سے میں شدید زخمی ہوا واقعہ کے فوری بعد مقدمہ درج کر لیا گیا مگر ایک ماہ کا عرصہ گزر گیا ہے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے بلکہ اب بھی وہ دھمکیاں دے رہے ہیں اور دباؤ ڈال کر صلح پر مجبور کر رہے ہیں اس نے ملزمان کی بلاتاخیر گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

Kallar Syedan; Abdul Waheed said in a statement that he was working hard to support his parents, I was on my wheelbarrow in the bazaar when three accused tried to stab me with a knife, injuring me severely. A case was registered immediately after the incident, but a month has passed since the accused were arrested. They are still threatening and pressuring for peace. He has demanded immediate arrest of the accused.

Show More

Related Articles

Back to top button