DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Weekly cleaning campaign started in Kahuta city under the supervision of AC Kahuta Yasir Rizwan, and Rawalpindi Waste Management Company’s Majid Satti.

کہوٹہ شہر میں میں ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان، چیف آفیسر نبیل، ایم او آئی شاہ رخ طارق اور انچار ج راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ماجد ستی کی نگرانی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں میں ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان، چیف آفیسر نبیل، ایم او آئی شاہ رخ طارق اور انچار ج راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ماجد ستی کی نگرانی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے کہوٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا یہ ملک یہ شہر ہمارا ہے اسکو صاف ستھرا رکھنا بھی ہمارا فرض ہے ہر شخص اپنی ذمہ داری کا احساس کر لے تو نہ صرف ہم اپنے گلی محلوں کا صاف ستھرا رکھ سکتے ہیں بلکہ ہر طرح کی بیماریوں سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں تحصیل انتطامیہ نے ہفتہ وار صفائی مہم شروع کر دی ہے جس میں ہنگامی طور پر نالوں گلیوں کو صاف کیا جائے اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا جائے گا انھوں نے کہا کہ سینٹری ورکرز کی تعداد بھی بڑھائی جائیگی اس موقع پر ماجد ستی نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ کہوٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں انشا اللہ ہم پوری کوشش کریں گے۔

Kahuta; A weekly cleaning campaign was launched in Kahuta city under the supervision of Assistant Commissioner Kahuta Yasir Rizwan, Chief Officer Nabil, MOI Shah Rukh Tariq and Rawalpindi Waste Management Company Majid Satti. Kahuta Yasir Rizwan while talking said that cleanliness is half faith. In order to keep Kahuta city clean, Rawalpindi Waste Management Company as well as citizens have to play their role. This city is ours and it is our duty to keep it clean. If everyone realizes their responsibility, not only can we keep our streets clean, but we can also get rid of all kinds of diseases. Tehsil Administration has started a weekly cleaning campaign in which emergency He said that drains and streets would be cleaned and garbage would be disposed off. He said that the number of sanitary workers would also be increased. On this occasion Majid Satti said that he was trying his best to keep Kahuta city clean.

مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں کلین سویپ کریگی, محمد ساجد قریشی

Muslim Conference will clean sweep in upcoming elections: Muhammad Sajid Qureshi

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں کلین سویپ کریگی آزاد کشمیر سمیت مہاجرین کی تمام سیٹوں پر اپنے امیدواران کھڑے کریگی مسلم کانفرنس کشمیر کی واحد ریاستی جماعت ہے حلقہ جموں چھ سے سابقہ منتحب نمائندگان نے عوام کو مایوس کیا پانچ مرتبہ کامیاب ہونے والے راجہ صدیق نے مہاجرین برادری کو مایوس کیا نہ نوکریاں نہ جگہیں نہ قبرستان جبکہ عوام سے رابطہ بھی نہ رکھا الیکشن قریب آتے ہی سبز باغ دیکھانے حلقے میں آجاتے ہیں انھوں نے صرف مفاد پرست ٹولے کو نوازا یہی وجہ ہے کہ انکے قریبی ساتھی بھی انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم کانفرنس اور ضلع راولپنڈی کے صدر محمد ساجد قریشی نے کہوٹہ میں میڈیا کے ایک پروگرام میں صحافیو ں سے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر انکے ہمراہ چوہدری رحمت اللہ گجر امیدوار LA39جموں چھ، امیدوار مسلم کانفرنس آزاد جموں کشمیرLA23وادی 4اظہر علی قادری، محمد ظہیر قادری، نثار احمد خان، غلام ےٰسین و دیگر بھی ہمراہ تھے ساجد قریشی و دیگر نے کہوٹہ کے مختلف مقامات کے دورے کیے جن میں نلہ مسلماناں، نارہ، بگہار شریف کہوٹہ شہر و دیگر علاقوں میں کارنر میٹنگ میں شرکت کی ساجد قریشی نے اس موقع پر کہا کہ عوام سے مکمل رابطے میں ہوں انشا اللہ مسلم کانفرنس کشمیری کمیونٹی کی محرومیوں کا آزالہ کریگی۔

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیو ن عبدالمجید مغل چیف آرگنائرز مسلم لیگ ن یو اے ای کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی مناسبت سے شاندار پروگرام۔

Abdul Majeed Mughal Chief Organizer PML-N UAE organized a program on the occasion of Youm e Takbir.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیو ن عبدالمجید مغل چیف آرگنائرز مسلم لیگ ن یو اے ای کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی مناسبت سے شاندار پروگرام۔مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبدالمجید مغل نے صدر مسلم لیگ ن یوے اے ای غلام مصطفی اور جنرل سیکرٹری چوہدری ظفر اقبال کی زیر قیادت دوبئی میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مرکزی جنرل سیکریٹری ن لیگ احسن اقبال کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل 28 مئی 1998 جب پاکستان بھارت کے مقابلے میں ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کی ساتویں جوہری قوت بنا اس حوالے سے مسلم لیگ ن یو اے ای کے چیف آرگنائزر عبدالمجید مغل نے دوبئی کے مقامی ہوٹل میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا دوبئی میں منقعدہ یوم تکبیر کی تقریب میں مسلم لیگ ن انٹرنیشل آفئیر کے صدر و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سیکرٹری چوہدری نور الحسن تنویر،اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کارکنوں کو مبارک باد پیش کی اور سی پیک پر ست روی اور ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کرنے پر پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا اس موقع پر مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر غلام مصطفی مغل چیف آرگنائزر عبدالمجید مغل اور جنرل سیکڑیری چوہدری ظفر اقبال سمیت دیگر رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹمی طاقت بنے کی سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کی اور اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم بھی کیاتقریب کے اہم مہمان پی ایم ایل این برطانیہ کے صدر زبیر گل،چیئرمین مسلم لیگ ن یو اے ای محمد غوث قادری،حاجی محمد نواز،سردار آصف کریم،سوشل ورکر خلیل بونیری،شوکت محمود بٹ اور راجہ ثاقب سمیت دیگر نے چیف آرگنائزر عبدالمجید مغل اور صدر غلام مصطفی مغل کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جبکہ انٹر نیشنل آفیئرکے صدر اسحاق ڈار نے چیف آرگنائزر ن لیگ یو اے ای عبدالمجید مغل امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کو شاندار تقریب پر مبارک باد پیش کی اور ہر دو ماہ بعد ویڈیو لنک کے ذریعے بیٹھک کا اہتمام کرنے کی تاکید کی۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن و سابق قائد حزب اختلاف سینٹ و سنیٹر راجہ محمد ظفرالحق صاحب کی اپنے درینہ دوست بزرگ مسلم لیگی رہنما و سابق چئیرمین بلدیہ ٹاون کمیٹی کہوٹہ مرحوم راجہ محمد یعقوب کے رہشگاہ آمد۔مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا ء ان کے صاحبزادے راجہ اعتزاز یعقوب المعروف راجہ مہان اور خاندان کے دیگر پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا جبکہ مرحوم راجہ محمد یعقوب کی پارٹی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اس موقع پر مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک منیر اعوان صدر پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ تحصیل کہوٹہ،صدر پریس کلب کہوٹہ(رجسڑڈ) راجہ عمران ضمیرجنجوعہ،جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ کے سنیئر رہنما سردار آمین ثاقب،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت حسین،جنرل سیکرٹری حامد لطیف ستی،سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ،مسلم لیگ ن یوتھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ رومان سعید،راجہ عمران المعرف ایمی،راجہ انیب جنجوعہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button