AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Chaudhry Mehta B Aslam SHO Police Station Islamgarh awarded Certificate for Best Performance during March and April 2021

چودھری مہتا ب اسلم ایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ کو مارچ اوراپریل 2021ء کے دوران بہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ کااعزاز

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری اعظم المعروف لالہ مندری نے چودھری مہتا ب اسلم ایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ کو مارچ اوراپریل 2021ء کے دوران بہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ کااعزاز ملنے پرمبار ک باد اورخراج تحسین پیش کیاہے اورکہا ہے کہ چودھری سجادحسین ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس ریجن میرپور نے چودھری مہتاب اسلم ایس ایچ او پولیس تھانہ اسلام گڑھ کوبہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ دے کران کی بہترین حوصلہ افزائی کی ہے یہ ایک شاندار اقدام ہے جسے جتناسراہاجائے کم ہے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسران کوحسن کارکردگی کے اعزازت سے نوازنے کااقدام بہت ہی خوش آئند ہے اس پرچودھر ی سجادحسین ڈی ا ئی جی ریجن میرپور کاشکریہ اداکیاجاتاہے بہترین کارکردگی کے اظہارکاسہرا چودھری سجاد حسین ڈی ائی جی پولیس ریجن میرپور اور راجہ عرفان سلیم ایس ایس پی ضلع میرپور کے سرہے جن کی قابل فخر قیادت وسربراہی میں چودھری مہتاب اسلم نے اپنی تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتوں کابہترین اظہارکیاہے اورحسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کااعزاز حاصل کیاہے جومحکمہ پولیس آزادکشمیر کے لئے قابل فخر اقدام ہے انہوں نے ان خیالات کااظہاراپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Mirpur, AJK; Leading political and social leader Chaudhry Azam alias Lala Mundri has congratulated Chaudhry Mehtab Aslam SHO Police Station Islamgarh for receiving the Certificate of Excellence during March and April 2021 and said that Chaudhry Sajjad Hussain Deputy Inspector General of Police Mehtab Aslam has encouraged SHO Police Station Islamgarh to give best performance certificate. It is a wonderful initiative which is not to be underestimated. It is a great step to reward the police officers who have shown excellent performance. Sajjad Hussain DEG Region Mirpur is thanked for his excellent performance. Sahra Chaudhry Sajjad Hussain DIG Police Region Mirpur and Raja Irfan Saleem SSP Mirpur District under whose proud leadership and leadership Chaudhry Mehtab Aslam has shown all his professional skills He expressed these views in a statement issued here today.

Show More

Related Articles

Back to top button