AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; The District Administration of Mirpur praised for the excellent steps taken to ensure the implementation of SOPs during the lockdown from May 8 to 16th

میرپور میں کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے بہترصورت حال کوبرقرار رکھنے کے لئے 8تا16مئی کے لاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پرعملدرآمدکویقینی بنانے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ میرپور کے شانداراقدامات پرخراج تحسین پیش

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — ممتاز سیاسی وسماجی راہنماچودھری اعظم المعروف لالہ مندری نے ضلع میرپور میں کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے بہترصورت حال کوبرقرار رکھنے کے لئے 8تا16مئی کے لاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پرعملدرآمدکویقینی بنانے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ میرپور کے شانداراقدامات پرخراج تحسین پیش کیاہے اورکہاکہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اورضلعی انتظامیہ کے بہترین اقدامات کی بدولت ضلع میرپور میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ پرقابو پانے میں خاطرخواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اس کاکریڈٹ فرنٹ لائن پرکام کرنے والے اداروں کی شاندارکاکردگی تاجربرادری اوعوام کے مثالی تعاون کے سرہے افوا ج پاکستان ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت محکمہ پولیس کے افسران ملازمین تاجر برادری اورعوام کاشکریہ اداکرتاہوں اورتوقع کرتاہوں کہ وبا ء کے خاتمہ تک اسی طرح کے اقدامات اورتعاون برقرار رہے گاانہوں نے تھانہ پولیس چکسواری ایس ایچ او عمیررشیداے ایس آئی راجہ شاہنواز اورپورے عملہ کولاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پرعملدرآمدکے لئے شاندار اقدامات کرنے پرخراج تحسین پیش کیاہے چکسواری اورگرد نواح کے بازاروں کی تاجربرادری کے مثالی تعاون پرشکریہ اداکیاہے عوام کے پرخلوص تعاون پران سے اظہارتشکرکیاہے انہوں نے ان خیالات کااظہار اپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Mirpur, AJK; Prominent political and social leader Chaudhry Azam (Lala Mandri ) has lauded the district administration of Mirpur for its excellent steps in ensuring implementation of SOPs during the lockdown from May 8 to 16 to maintain the best coronavirus prevention situation in Mirpur district. Thanks to the excellent efforts of the district administration, the spread of coronavirus in Mirpur district has been curtailed with remarkable success. I would like to thank the officers, employees, business community and the people and hope that similar measures and cooperation will continue till the end of the epidemic. Appreciated the exemplary cooperation of the business community of Chakswari and surrounding markets and thanked the people for their sincere support. He expressed these views in a statement.

یونین کونسل فیض پورشریف کے نوجوا ن سیاسی وسماجی راہنماچودھری بشارت حسین سابق موہڑہ ملا نے گزشتہ روز اپنی نئی کوٹھی کی تعمیر مکمل ہونے اوراس میں رہائش پذیر ہونے پردعائیہ تقریب کااہتمام کیا

Ch Basharat Hussain, formerly of Mohra Mullah, held a prayer ceremony after the completion of construction of his new mansion

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —یونین کونسل فیض پورشریف کے نوجوا ن سیاسی وسماجی راہنماچودھری بشارت حسین سابق موہڑہ ملا نے گزشتہ روز اپنی نئی کوٹھی کی تعمیر مکمل ہونے اوراس میں رہائش پذیر ہونے پردعائیہ تقریب کااہتمام کیا دعائیہ تقریب کے مہمان خصوصی حضرت مولاناپیر محمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف تھے پیرصاحب نے دعاکرائی اس موقع پرخیروبرکت کے لئے روحانی محفل کااہتمام بھی کیاگیاتلاوت کلام پاک سے تقریب کاآغاز کیاگیامحفل نعت کااہتمام بھی کیاگیایونین کونسل فیض پورشریف کے معروف نعت خوان ناصر اقبال نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیامیزبان تقریب چودھری بشارت حسین اورتقریب کے منتظمین چودھری ندیم شمید پروفیسر عنایت اللہ چودھری چودھری محمدموسی پہلوان تاسب جاوید ندیم سیرت راشدجاوید اوردیگر نے انتظام اانصرام میں حصہ لیا چیچیاں سے حاجی محمداسحاق عطامحمدزبیر حسین حاجی ناصر گلزار میرپور حاجی شبیر حسین سنگھوٹ حاجی قربان حسین محمدذوالفقار ارسلان خالق نیوسٹی اللہ دتہ نیوسٹی ٹھیکیدار مرتضی بنگڑیلہ میاں شہزا دٹھیکریاں سیٹھ عابدپنیام لقمان خان آبادمحبوب چوہدری خان آباد چودھری پرویز اختر منشی چودھری عبدالرشیدخالدمحمود (ر) صدرمعلم ٹھیکیدار حبیب سمیت مقامی سیاسی وسماجی کاروباری افراد نے شرکت کی شرکاء دعائیہ تقریب نے چودھر ی بشارت حسین کونئی کوٹھی کی تعمیر کاکام بخیروخوبی مکمل ہونے پرمبارک بادپیش کی اوررہائش پذیرہونے کے موقع پردعائیہ تقریب کااہتمام کرنے اورپرخلوص تقریب کے انتظام وا نصرام کرنے شکریہ اداکیا اورمبارک بادپیش کی

Show More

Related Articles

Back to top button