DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Two youth die while swimming at Ugha Hun Dam

گوجرخان کے نواح میں واقع اوگاہون ڈیم میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)…گوجرخان کے نواح میں علاقہ اوگاہون ڈیم میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 18 سالہ عاطف ظہور اور 19 سالہ شاہزیب راجہ کے نام سے ہوئی ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اور تھانہ سٹی کی پولیس موقع ہر پہنچ گئی ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے نوجوانوں کی لاشیں گہرے پانی سے نکالیں جو پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں گئی ،جان بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق قریبی گائوں گکھ بدھال سے بتایا جاتا ہے

Gujar Khan; Two youths have drowned while bathing in Ugha hun Dam area near Gujar Khan. The deceased have been identified as Atif Zahoor, 18, and Shahzeb Raja, 19 from village gig Badhal.

Rescue 1122 and City Police Station divers reached the dam and pulled out the bodies of the drowning youths from the deep water and were handed over to their families by the police after due process.

Show More

Related Articles

Back to top button