DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Shahid Mehmood of Takal, Choa Khalsa won first position in wheat production competition in Tehsil Kallar Syedan

تحصیل کلر سیداں میں گندم کے پیداواری مقابلے میں شاہد محمود ٹکال پہلی پوزیشن

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم طاہر مغل)—تحصیل کلر سیداں میں گندم کے پیداواری مقابلے میں شاہد محمود ٹکال کی پہلی پوزیشن,پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکار کی فی ایکڑ پیداوار 47 من 81 گرام رھی جو کہ 48 گرام زائد تھی۔چوہدری ابرار احمد چوآخالصہ نےدوسری پوزیشن حاصل کی جن کی گندم 47 من 33گرام فی ایکڑ رہی۔ چوہدری امتیاز حسین ٹکال نے تیسری پوزیشن حاصل کی جن کی گندم 44 من 500گرام فی ایکڑ رہی۔ چوہدری وقاص احمد چوآخالصہ نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ان کی گندم 39 من 818 گرام فی ایکڑ رہی۔ محکمہ زراعت کی طرف سے اس صحت مندانہ مقابلے میں ایک بار پھر یہ اعزاز تحصیل سطح پر تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسل چوآ خالصہ کو حاصل رہا ۔

Kallar Syedan; In Tehsil Kallar Syedan, Shahid Mehmood of village Takal, UC Choa Khalsa, won the first position in the wheat production competition. The farmer who won the first position had an yield of 47 Maund 81 grams per acre which was more than 48 grams. ۔ Chaudhry Imtiaz Hussain Takal 3rd position 44 Maund 500 grams per acre wheat. Chaudhry Waqas Ahmad Choa Khalsa 4th position 39 Maund 818 grams per acre of wheat, in this healthy competition by the Department of Agriculture, this award was once again won at the tehsil level by Union Council Choa Khalsa of Tehsil Kallar Syedan.

راجہ شکیل کیانی کی خالہ کوٹ راجہ چکوال میں وفات پا گئیں

Aunty of Raja Shakil Kiyani of Doberan Kallan and UK passed away in Chakwal

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم طاہر مغل)— پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے صدر اور دوبیرن کلاں کے رہنما راجہ شکیل کیانی۔راجہ شفیق جی ایم ۔رفیق کیانی أف یو کے کی خالہ کوٹ راجہ چکوال میں وفات پا گئیں ہیں نمازِ جنازہ کل بروز بدھ دن کوٹ راجہ چکوال میں ادا کی گئی۔

سائیں پنوں خان (مرحوم) کی بیٹی وفات پا گئی

Daughter of Late Sain Pinnu Khan passed away

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم طاہر مغل)— دربار عالیہ حضرت سید سخی پیر مغاث معصوم بادشاہ کے خادم سائیں پرویز اختر سائیں جاوید اختر کی کزن سائیں پنوں خان (مرحوم) کی بڑی بیٹی ذوالفقار حسین شاہ (مرحوم) افتخار حسین شاہ نثار حسین شاہ کی پھوپھی کی نمازِ جنازہ نماز جنازہ دربار عالیہ حضرت سید پیر مغاث معصوم بادشاہ دوبیرن کلاں میں ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button