DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Jamil Bilo, brother of Sagheer Bhola, owner of Sagheer Bakers Kallar Syedan passed away

صغیر بیکرز کلرسیداں کے مالک صغیر بھولا کے بھائی جمیل بلو انتقال کر گئے

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—صغیر بیکرز کلرسیداں کے مالک صغیر بھولا کے بھائی جمیل بلو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Kallar Syedan; Sagheer Bhola’s brother brother Jamil Bilo has sadly passed away after suffering a fatal heart attack.

پنڈ بینسو کی ڈھوک سنگال میں معذور شخص گہرے کنویں میں جا گرا ر

Rescue services pull a man out fallen in water well in Dhok Sangal, Pind Bainso

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—44سالہ ذہنی معذور شخص گہرے کنویں میں جا گرا ریسکیو 1122کلرسیدس۔ نے پینتالیس منٹ کی آپریشن میں اسے بحفاظت باہر نکال لیا یہ واقعہ منگل کی شام کو ہند بینسو کی ڈھوک سنگال میں پیش آیا جہاں ذہنی معذور لیاقت حسین ولد محمد شریف کنویں میں گر گیا ریسکیو 1122 کلرسیداں کی ٹیم نے بروقت ریسپانس کیا اور امدادی کاروائی کی اور 45 منٹ کے کامیاب آپریشن سے انسانی جان بچائی مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 کلرسیداں کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور زبردست خراج تحسین پیش کیا

Show More

Related Articles

Back to top button