Pothwar.comGujarKhanDailyNews

Gujar Khan; Activists of Tehreek-e-Labbaik blocked GT Road in protest against the arrest of Amir Maulana Saad Rizvi and other officials.

گوجرخان۔ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے اپنے امیر مولانا سعد رضوی اور دیگر عہدیداران کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے طور پر جی ٹی روڈ بلاک کر دی۔

گوجر خان (مائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ۔ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کی گرفتاری کی اطلاع پر ٹی ایل پی کے درجنوں کارکنوں نے جی ٹی روڈ پر مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا دے دیا مظاہرے میں شریک افراد نے اس اقدام کو حکومت کی بزدلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی سفیر کے ملک بدر کے معاہدہ سے حکومت راہ فرار اختیار کر رہی ہے اسی وجہ سے امیر تحریک کو گرفتار کیا گیا ہے مظاہرین نے انکی رہائ تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا مظاہرین نے نماز جی ٹی روڈ پر ادا کی ا س موقع پر پولیس کی نفری اے ایس پی کے ہمراہ موقع پر موجود ہے اور مذاکرات جاری ہیں, احتجاج اور دھرنا جاری ہے، جس کی وجہ سے راستے بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور ملتان سمیت کئی شہروں میں ٹریفک جام ہوگیا۔

Gujar Khan; Hundreds and thousands of Tehreek-e-Labbaik-Pakistan (TLP) workers and supporters from big cities of the country staged strong protest after detention of their chief Maulana Saad Hussain Rizvi.

Maulana Saad Hussain Rizvi, the son of late Allama Khadim Hussain Rizvi, was detained by the police ahead of thier long march against the PTI government on April 20.

The protesters blocked the roads in all big cities including Lahore, Rawalpindi, Multan and many other small cities in different parts of Punjab. Main GT road wa blocked leaving huge jam and people getting stuck.

Show More

Related Articles

Back to top button