DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; NCOC issues guidelines for Ramadan, Taraweeh should be arranged outside premises of masjid’s

این سی او سی نے رمضان المبارک کے بارے گائیڈ لائنز جاری کر دیں,صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی، تراویح، کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)این سی او سی نے رمضان المبارک کے بارے گائیڈ لائنز جاری کر دیں,صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی، تراویح، کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے,صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی، تراویح، کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے، شہری سڑکوں، فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے سے گریز کریں،مساجد، امام بارگاہوں میں وضو کرنے پر پابندی ہو گی نمازی حضرات گھر سے وضو کر کے مسجد، امام بارگاہ آئیں، نمازی وضو کرتے وقت صابن سے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں، مساجد، امام بارگاہوں میں قالین، دریاں نہیں بچھائی جائیں گی، مساجد، امام بارگاہوں میں نماز فرش پر ادا کی جائے مساجد، امام بارگاہ کے فرش کو کلورین ملے پانی سے دھویا جائے، شہری مسجد میں گھر سے جائے نماز ساتھ لانے کو ترجیح دیں، 50 سال سے زائد العمر، بچوں کو مساجد، امام بارگاہ نہیں آنا چاہئے، فلو، کھانسی میں مبتلا نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہ نہیں آنا چاہئے، اسلام آباد:نمازی حضرات ماسک پہن کر مسجد، امام بارگاہ آئیں، شہری مساجد، امام بارگاہوں میں مجمع لگانے سے گریز کریں، صف بندی کے دوران نمازیوں کے مابین 6 فٹ فاصلہ رکھا جائے، نمازیوں کی سہولت کیلئے صفوں میں فاصلہ رکھ کر نشانات لگائے جائیں، مساجد، امام بارگاہ انتظامیہ ایس او پیز پر عملدرآمد کمیٹی تشکیل دیں، کورونا کی موجودہ صورتحال میں متعکفین گھر پر اعتکاف کریں،مساجد، امام بارگاہوں میں سحر و افطار کا اہتمام نہ کیا جائے، مساجد، امام بارگاہ انتظامیہ،خطیب انتظامیہ سے تعاون کریں، مساجد، امام بارگاہوں کی انتظامیہ کو مشروط اجازت دی جا رہی ہے، مساجد،امام بارگاہ کو اجازت ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہے،

Gujar Khan; NCOC issues guidelines for Ramadan, Taraweeh will not perform in the prayer hall, Taraweeh should be arranged in the premises of Mosques and Imambargah.

Praying on city roads, sidewalks, mosques, imambargahs will not be allowed, Wudhu is also banned at the Mosques.

Prayer mat will not be offered at the Mosque but mat can be brought by person coming for prayers.

Children and over 50 years of age, should not come to mosques, imambargah, worshipers suffering from flu, cough should not come to mosques, imambargah, Worshipers should come to mosques, imambargahs wearing masks.

A distance of 6 feet should be kept between the worshipers and the lines should be marked for distance.

In the current situation of Corona, The I’tikaf should be done home, and Sahri and Iftari should not be arranged in mosques and imambargahs.

Show More

Related Articles

Back to top button