DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Master Rizwan Khaliq’s son Muhammad Wajahat Ali’s Wallima reception was held at Dhok Attari Bhalakhar

ماسٹر رضوان خالق کے صاحبزادے محمد وجاہت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب ڈھوک اٹاری بھلاکھر میں منعقد ہوئی

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
ماسٹر رضوان خالق کے صاحبزادے اور ڈاکٹر محمد کامران عارف کے بھانجے محمد وجاہت علی کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب ڈھوک اٹاری بھلاکھر میں منعقد ہوئی۔ دعوتِ ولیمہ کی تقریب میں کرنل(ر) طلعت شبیر، ڈاکٹر ذوالفقار کی صابر، سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد، محمد صفدر کیانی، چوہدری شفقت محمود، پرویز اختر قادری، سابق ممبر بلدیہ حاجی محمد اسحاق، ارشد محمود بھٹی، حاجی نور الحق، نائب ناظم راجہ محمد مجید، بابر پٹواری، جاوید کیانی، اسحاق بٹ، چوہدری عثمان وڑائچ، منیر اجمل، پرنسپل عبدالغفار، نصیر زندہ، اسحاق بٹ، مرزا عباس، طارق کمبوہ، محمد شکیل، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔

Kallar Syedan; The wedding reception of Muhammad Wajahat Ali, son of Master Rizwan Khaliq and nephew of Dr Muhammad Kamran Arif was held at Dhok Attari Bhalakhar.

ماسٹر نجابت علی راجہ کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں منعقد ہوئی

Master Najabat Ali Raja’s daughter’s wedding ceremony was held in Mohra Hassanal Nala Muslims

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
ماسٹر نجابت علی راجہ کی صاحبزادی، حاجی عبدالخالق راجہ اور حاجی محمد زرین راجہ کی بھتیجی، طاہر مقصود راجہ کی چچا زاد بہن، راجہ حسیب نجابت کی ہمشیرہ کی شادی خانہ آبادی عاطف فیاض سے سرانجام پائی۔ اس پروقار تقریب میں میجر (ر) فاروق اقبال، چوہدری عثمان خاور سی ای او اورکزی مال کلرسیداں،ہیڈماسٹرز غلام نبی بٹ اور محمد شبیر راجہ،ڈاکٹر توقیر مقصود، ارشد محمود بھٹی، پروفیسر نثار احمد راجہ، پروفیسر حافظ عدنان، حاجی محمد یونس، محمد تنویر بھٹی، ملک عرفان، ملک الطاف، صوبیدار عدالت، صوبیدار نذیر، حافظ یاسر، راجہ عبدالحلیم، ارسلان جمیل، محمد ساجد عتیق الرحمان، ٹھیکدار بشارت ملک، راجہ شوکت، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button