DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; PTI (Women’s Department) Tehsil Kallar Syedan Information Secretary Tahira Bibi shot dead in village Bhura Hayal

بھورہ حیال میں پاکستان تحریک انصاف(شعبہ خواتین) تحصیل کلرسیداں کی سیکرٹری اطلاعات طاہرہ بی بی گولیاں لگنے سے جاں بحق

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—پاکستان تحریک انصاف(شعبہ خواتین) تحصیل کلرسیداں کی سیکرٹری اطلاعات طاہرہ بی بی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گئیں پارٹی ذرائع کے مطابق طاہرہ بی بی گاؤں بھورہ حیال میں ایک نجی تعلیمی ادارہ بھی چلاتی تھیں وہ جمعہ کی شام اپنے گھر میں موجود تھیں کہ ان کا خاوند پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک فائر چلنے سے دو گولیاں پاس بیٹھی طاہرہ بی بی کو لگیں انہیں ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گئیں پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے

Kallar Syedan; Pakistan Tehreek-e-Insaf (Women’s Department) Tehsil Kallar Syedan Information Secretary Tahira Bibi was shot dead.

According to party sources, Tahira Bibi also ran a private educational institution in Bhura Hayal village. Her husband was cleaning his pistol when suddenly two bullets hit Tahira Bibi who was sitting nearby. She was being taken to the hospital where she died. Police are investigating the matter.

Show More

Related Articles

Back to top button