AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Department of Agriculture, District Mirpur officials visited the offices of the Department of Agriculture.

چودھری آصف جمیل ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت ضلع میرپور اورچودھری امجدمسعود اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت ضلع میرپور گزشتہ روز محکمہ زراعت کے دفاتر کادورہ

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اللہ دتہ بسمل)— چودھری آصف جمیل ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت ضلع میرپور اورچودھری امجدمسعود اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت ضلع میرپور گزشتہ روز محکمہ زراعت کے دفاتر کادورہ کیادورے کے دوران انہوں نے گندم کے نمائشی کھیتوں باغات اورسبزیوں کے پلاٹس کادورہ کیااورتفصیلی جائزہ لیازمینداروں اورکسانوں کوسبزیوں اورگندم کی فصل کی زیادہ سے زیادہ پیداوارحاصل کرنے کے حوالے سے مفیدمشورے دیے اورفصل اورسبزیوں کومختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے محکمہ زراعت کے عملہ سے رہنمائی حاصل کرنے کامشورہ دیاانہوں نے اپنے ماتحت فیلڈسٹاف کوزمینداروں اورکسانوں کی بھرپور معاونت اوراہنمائی کرنے کی ہدایت کی انہوں نے محکمہ زراعت توسیع سرکل چکسواری کے دفتر کادورہ کیاانہوں نے خان آباد میں آموں کی نمائشی باغ اوراوربروٹیاں میں مختلف قسم کی سبزیوں کے فارم کادورہ کیاانہوں نے خان آباد کے زمیندارچودھر ی لیاقت اوربڑوٹیاں کے زمیندارساجدمحمودنظامی کی زراعت میں گہری دلچسپی اورجانفشانی کے ساتھ آموں کی باغ کی دیکھ بھال اورسبزیوں کی کاشت کی جذبے کی تعریف کی اورانہیں زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے مفیدمعلومات دیں اوربھرپوررہنمائی بھی کی اس موقع پرراجہ نویدخان زراعت آفیسر محکمہ زراعت توسیع چکسواری محمدفہدفیلڈاسسٹنٹ خان آباد فیلڈاسسٹنٹ کنیلی کے علاوہ محمداکرم چیمہ محمدمحمود سمیت محکمہ زراعت کے دیگراہلکاربھی ان کے ہمراہ موجودتھے محکمہ زراعت ضلع میرپور کے آفیسران نے گزشتہ دن بہت ہی مصروف گزارا انہوں نے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران حلقہ نمبردو چکسواری اسلام گڑھ کے محکمہ زراعت کے تمام دفاتر کادورہ کیااورمختلف علاقوں کے متعددگندم کی فصل کھیتوں سبزیوں کے پلاٹس اور پھلدار نمائشی باغات کاجائزہ لیاانہیں مختلف بیماریوں سے محفو ظ رکھنے کے حوالے سے ہدایات دیں اورزیادہ سے زیادہ پیداوارحاصل کرنے کے لئے مفیدمشورے بھی دیے خان کے زمیندارچودھری لیاقت اوربڑوٹیاں کے زمیندارساجدمحمود نظامی نے محکمہ زراعت ضلع میرپور اورسرکل چکسواری کے آفیسران کی دورے کاخیرمقدم کیااورزمینداروں کی حوصلہ افزائی کرنے پران کاشکریہ اداکیا

Mirpur, AJK; Chaudhry Asif Jameel, Deputy Director, Department of Agriculture, District Mirpur and Chaudhry Amjad Masood, Assistant Director, Department of Agriculture, District Mirpur, visited the offices of the Department of Agriculture yesterday. He gave useful advice regarding agriculture and sought guidance from the staff of agriculture department to protect crops and vegetables from various diseases.

He directed his subordinate field staff to provide full support and guidance to landlords and farmers. He directed the office of agriculture extension circle He visited the Mango Exhibition Garden in Khan Abad and various vegetable farms in Barutian. He visited all the offices of Agriculture Department of Islamgarh and inspected various wheat crop fields, vegetable plots and orchards in different areas. He gave instructions on how to protect them from various diseases and also gave useful advice to get maximum yield. Sajid Mahmood Nizami, landlord of Barutian, welcomed the visit of officials of Agriculture Department, Mirpur District and Circle Chakswari and thanked them for encouraging the landlords.

Show More

Related Articles

Back to top button