DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Noor Kayani jailed after vicious machete attack in Tooting, London

لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں خنجر کے وار سے اپنے مخالف کو مضروب کرنے پر نور کیانی کو اٹھارہ سال جیل کی سزا

لندن پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔ محمد نصیر راجہ۔۔۔۔لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں خنجر کے وار سے اپنے مخالف کو مضروب کرنے پر نور کیانی کو اٹھارہ سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ نور کیانی اور متاثرہ شخص کے درمیان پہلے سے جان پہچان تھی اور واقعے کے روز دونوں نے کسی معاملے کے سلسلے میں ایک ملاقات کی جہاں ان کے درمیان کسی بات پر اختلاف بڑھ گیا اور نور نے متاثرہ شخص کا موبائل چوری کر لیا اور واپس دینے کی بجائے اسے مکہ دے مارا۔ پھر نور کیانی نے متاثرہ شخص پر خنجر سے پے در پے وار کئے اور جائے وقوعہ سے بھاگ نکلا۔ میڈیکل عملے کے مطابق اس حملے سے متاثرہ شخص کی زندگی خطرے میں پڑ گئی اس کا قریبی ہسپتال میں علاج کیا گیا ڈاکٹرز کے مطابق ضربات کے باعث متاثرہ شخص کی زندگی تا عمر کے لئے بدل گئی۔

London; Noor Kayani has been jailed for a horrific machete attack in Tooting that left the victim with life-changing injuries to his arm.

Noor Kayani, 37, of Wandsworth, was sentenced to 18 years imprisonment at Kingston Crown Court on Friday (February 26).

The dramatic incident unfolded in Selkirk Road, at the junction with Tooting High Street.

The victim and Kayani knew each other and met in nearby St Cyprian’s Street to discuss a personal matter when a row erupted and Kayani stole the victim’s phone. He refused to hand it back and punched the victim in the face.

Kayani then stabbed the victim and fled the scene, while the victim was rushed to hospital for urgent medical treatment. Doctors assessed his condition as life-changing.

Show More

Related Articles

Back to top button