DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Upcoming local body elections, the Election Commission of Pakistan has appointed Sohail Ahmed (A, R, O, One) and Majid Ali Hashmi (A, R, O, T) in Kahuta.

آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہوٹہ میں سہیل احمد کو (اے، آر،او، ون)اور ماجد علی ہاشمی کو (اے، آر، او، ٹو)مقرر کر دیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہوٹہ میں سہیل احمد کو (اے، آر،او، ون)اور ماجد علی ہاشمی کو (اے، آر، او، ٹو)مقرر کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راولپنڈی میڈم شاہین غزل نے 23 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کردیااے، آر،اونے اپنے دفاتر ڈپٹی ڈی ای او مردانہ آفس میں قائم کر دئیے ہیں۔عوام الناس فارم نمبر 21، 22 اور23 جو کہ نئے ووٹ، تبدیلی ووٹ اور ووٹ کے اخراج کے فارم ہیں دفتر کے اوقات میں جمع کروا سکتے ہیں۔

Kahuta; Regarding the upcoming local body elections, the Election Commission of Pakistan has appointed Sohail Ahmed (A, R, O, One) and Majid Ali Hashmi (A, R, O, T) in Kahuta.

District Election Commissioner Rawalpindi Madam Shaheen Ghazal has issued a notification on February 23, R.O. has set up its offices in the office of Deputy CEO Mardana.

Public Forms Nos. 21, 22 and 23 which are the new vote, change of vote and vote exclusion forms of the office. Can be submitted on office time.

Show More

Related Articles

Back to top button