DailyNewsPothwar.com

London; Sajid Sabir of Doberan Kallan and UK passed away due to Covid-19

دوبیرن کلاں، ڈھوک کالیاں کے 37 سالہ ساجد صابر ، آف میڈن ہیڈ ، برطانیہ کوڈ 19 کی وجہ سے بدقسمتی سے انتقال کرگئے۔

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ محمد نصیر راجہ ۔۔۔دوبیرن کلاں، ڈھوک کالیاں کے 37 سالہ ساجد صابر ، کوڈ 19 کی وجہ سے بدقسمتی سے انتقال کرگئے۔ ساجد صابر جو اپنے کنبے کے ساتھ میڈن ہیڈ میں رہتے تھے وہ دبئی میں تھےجب وہ وائرس کا شکار ہوگے،ساجد صابربرطانوی فوج کے لیےکام کر رہے تھے۔

London; Sajid Sabir, 37, of Doberan Kallan has sadly passed away due to covid-19. Sajid Sabir who lived with his family in Maidenhead was in Dubai working for the British Military when he contracted virus. Namaz e janaza will be held at Maidenhead Masjid on 25th Feb at 2pm.

Show More

Related Articles

Back to top button