DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Sadia Khaqan Abbassi congratulated after being elected as senator unopposed

سعدیہ خاقان عباسی کوبلا مقابلہ سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ گلزار احمد گلزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سعدیہ خاقان عباسی کوبلا مقابلہ سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے سعدیہ خاقان عباسی ہمارے خاقان عباسی شہید کی صاحبزادی اور سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ اور ہمارے کی آن و شان ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص کار کر دگی عوام کے سامنے ہے عوام سخت تنگ ہیں ان کی نظریں ن لیگی قیادت پر لگی ہے انشاء اللہ آنے والی حکومت ن لیگ کی ہو گئی۔

Kahuta; Raja Gulzar Ahmad Gulzari in his statement said that we congratulate Sadia Khaqan Abbasi on her election as Senator.

Sadia Khaqan Abbasi is a Pakistani politician who has been a member of the Senate Assembly 2 times but couldn’t complete the tenure both times. The first time she resigned from the post, and 2nd time she was disqualified. She is associated with Pakistan Muslim League N and also remain attached to PTI for a few time.

Sadia is the sister of former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi. Both are highly acknowledged in the political field. Besides, a politician, she is also a Barrister and remained a fervent advocate of all-around political, social, and economic reforms.

امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی۔پی۔07. کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان کا پلڑا بھاری اور پوزیشن مضبوط

Candidate for Member Provincial Assembly Constituency PP-07. Retired Colonel Shabbir Awan’s position strong in a successful public support at a public rally

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی۔پی۔07. کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان کا پلڑا بھاری اور پوزیشن مضبوط۔تحریک انصاف کے رہنما سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر راجہ مجیب اللہ ستی۔ راجہ توقیر شبیر ۔ایم ذوالفقار ستی۔کا امیدوار برائے ایم۔پی۔ اے۔کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان کے ساتھ تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں اہلیان علاقہ ادوالہ۔ گرڈاسٹیشن۔ دھپری۔ کا بھرپور حمائت کا اعلان۔ کہوٹہ شہر اور حلقہ پی۔پی۔07 کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی۔سرکردہ شخصیات اور معززین نے برادریوں۔عزیزوں اور دوستوں سمیت کرنل (ر) شبیر اعوان کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔
میرا مشن عوام کی بے لوث خد

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت علی عباسی حلقے کی عوام کے تمام مسائل حل کر یں گئے

All the problems of the people of constituency being solved by Sadaqat Ali Abbasi

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے رہنماء سردار ارشد مجید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایم این اے صداقت علی عباسی، چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضی اور فوکل پرسن و صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ خورشید احمد ستی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے میری اور اہلیان محلہ کی درخواست پر 45 لاکھ روپے مالیت کا (ٹی، بی، ایس) نصب کرا کر عوام علاقہ کا درینہ مسلہ حل کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت علی عباسی حلقے کی عوام کے تمام مسائل حل کر یں گئے انشاء اللہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک حقیقی تبدیلی دیکھیں گئے۔

اسلامی نظام سے ہی حقیقی تبدیلی آئے گئی,راجہ عمران وحید

The real change came from the Islamic system, Raja Imran Waheed

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ عمران وحید آف لونہ سیداں رہنماء تحریک لبیک یا رسولﷺتحصیل کہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں اسلامی نظام سے ہی حقیقی تبدیلی آئے گئی موجودہ تمام مسائل کا حل اسلامی حکومت کا نفاد ہے امیر المجاہدین علامہ خادم رضویؒ کی جدوجہد کی بدولت آج ملک میں کسی کو بھی عقیدہ ختم نبوت سے کھیلنے کی جرائت نہیں ہو سکتی ملک کے طول وعرض میں کروڑوں کارکنان ختم نبوت پر دن رات پہرہ دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے ملک بھر کے ضمنی انتخابات میں حصہ لے کر مخالفین کو چیلنج کر رہے ہیں ہم اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والے پاکستان میں نظام مصطفیﷺ کا نفاذ اور مقام مصطفیﷺکے تحفظ کے لیئے مصروف عمل ہیں عوام ہمارے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ آج ملک بھر میں لوگ جوق در جوق تحریک لبیک یارسول ﷺمیں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں مخالفین کو شکست فاش دیں گے انہوں نے کہا کہ موجود ہ تمام مسائل کا حل صرف اور نظام مصطفیﷺ کا نفاد ہے ملک میں اسلامی ملک ہو گئی تو ہر ایک انصاف اس کی دہلیز پر ملے گا۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
آغا سید مشتاق حسین نقوی کی بہو کی وفات پر فاتحہ خوانی۔ آف ڈیرہ مشتاق شاہ ڈی ایم ایس کی رہائشی معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی کے بھتیجے چاند شاہ کی بیوی اور سید نجم الحسن نقوی کی بھابی کی وفات پر حلقہ پی پی سیون کی ممتاز نوجوان سیا سی وسماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت، زکوۃ وعشر کمیٹی تحصیل کلرسیداں کے سابق چیئر مین عبدالعزیزپاشااور صحافی کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیااور دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button