DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Jamil Hashmi elected Chairman International Police Association

جمیل ہاشمی سابقہ ایس ایس پی سیکورٹی اسلام آباد انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کی ٹرم 2021-2025 کے پی اور اسلام آباد ریجن کے چیئرمین منتخب

پنڈ بینسو (نماءندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی )
جمیل ہاشمی سابقہ ایس ایس پی سیکورٹی اسلام آباد انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کی ٹرم 2021-2025 کے پی اور اسلام آباد ریجن کے چیئرمین منتخب ہو گئے الیکشن کمیشن پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا .جمیل ہاشمی چیئر مین کے پی /اسلام آباد ریجن
ان کے پینل کے دیگر عہدیدار چوہدری محمد حنیف سابقہ ایس پی راولپنڈی پولیس وائس چیئرمین حاکم خان ڈی ایس پی سی آئی اے اسلام آبادسیکریٹری خالد اعوان ڈی ایس پی خزانچی منتخب ہو گئے ۔ آئی پے اے کا لوگو ہے دوستی کے ذریعے خدمت
اس کے سیکشن 72 ممالک میں ہیں اور تین لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد ممبر ممبر ہیں ۔آئی پے اے پاکستان کے موجودہ صدر ڈاکٹر شعیب سڈل سابقہ آئی جی ہیں ۔ آئی پے اے پاکستان سٹریٹ چلڈرن سکول یتیم بچوں کی تعلیم کے علاوہ تھیلسیمیا کے مریضوں کی مدد کرتی رہی ہے,جمیل ہاشمی نے اس عظم کا اعادہ کیا کہ وہ مستقبل میی اپنے سابقہ روایات کو آگے بڑھاتے ہوئے آیندہ شہدا پولیس کے خاندانوں اور موزی امراض میں مبتلا پولیس افسران کی مدد کریں گے اور انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی ساکھ کو بہتر بنانے کی بھر پور کوشش کریں گے

Kallar Syedan; Jamil Hashmi has been elected Chairman International Police Association for KP and Islamabad Association. A notification has been issued by election commission of Pakistan.

Show More

Related Articles

Back to top button