DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Gujar Khan; Ch Safdar Hussain of Slough opens second restaurant in Habib Chauk

سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری صفدر حسین نے جوجوز فاسٹ فوڈ بیول کی کامیابی کے بعد جوجوز فاسٹ فوڈ کی نئی برانچ کا حبیب چوک گوجرخان روڈ پر افتتاح کر دیا

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری صفدر حسین نے جوجوز فاسٹ فوڈ بیول کی کامیابی کے بعد جوجوز فاسٹ فوڈ کی نئی برانچ کا حبیب چوک گوجرخان روڈ پر افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی فقیر تنویر شاہ وارثی صاحب تھے اس کے علاوہ سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان، سابق میئر سلاو چوہدری شفیق احمد، چوہدری زبیر، چوہدری طارق، چوہدری غلام فاروق، چوہدری امجد عباس، چوہدری وحید اختر، چوہدری حبیب اختر، چوہدری محمد علی، چوہدری عارف، ملک فیاض آف موڑہ سندھو، چوہدری یاسر چمن، چاند مبین، چوہدری فیاض اختر، چوہدری مزمل حسین، صحافی چوہدری اخلاق، چوہدری کاشف حسین، چوہدری ساجد وارثی، صوبیدار محمد ریاض، چوہدری شیراز، چوہدری شہزاد، چوہدری فاروق، نصیر احمد، رمضان جانی، چوہدری اجمل وحید، عامر وحید، چوہدری توقیر اسلم، ٹھیکیدار ریاست، لالہ شبیر، چوہدری جمیل احمد،یوسف افتخار وارثی، چوہدری ہارون، چوہدری آذان، چوہدری وسیم اور چوہدری عمر فاروق کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جوجوز فاسٹ فوڈ کی نئی برانچ کھولنے پر چوہدری صفدر حسین اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Gujar Khan; Chaudhry Safdar Hussain, a resident of Bewal and Slav, inaugurated a new branch of Jojo Fast Food in Habib Chauk, Gujar Khan. After the success of Jojo Fast Food in Bewal. Faqir Tanveer Shah Warsi was the special guest of the inauguration ceremony besides former MNA Chaudhry Khurshid Zaman.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button