DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Rawalpindi Police Sub-Inspector Asim Rasheed of village Chak Bahadur, Jatli, passed away due to Covid-19

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر عاصم رشید کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوۓ وفات پا گے، نماز جنازہ ایس او پیز کے مطابق انکے رہائشی علاقہ چک بہادر جاتلی میں ادا کی گئی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر عاصم رشید کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوۓ وفات پا گے، سب انسپکٹر عاصم رشید سابقہ ایس ایچ او مورگاہ تھے، سب انسپکٹر عاصم رشید کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے NIH ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج تھے، سب انسپکٹر عاصم دشید کی نماز جنازہ ایس او پیز کے مطابق انکے رہائشی علاقہ چک بہادر جاتلی میں دن 11 بجے ادا کی گئی۔سب انسپکٹر عاصم رشید انتہائی قابل، ایماندار اور ملنسار افسر تھے، سب انسپکٹر عاصم رشید نے سوگواران میں والدہ، بیوہ، ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو چھوڑا ہے،راولپنڈی پولیس نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی پالیسی کے مطابق شہید کے اہل خانہ کو تجہیز و تکفین کے واجبات ادا کئے۔

Gujar Khan; Rawalpindi Police Sub-Inspector Asim Rasheed has sadly passed away due to to covid-19. . Sub-Inspector Asim Rasheed was a former SHO of Morgah. The funeral prayers of Sub-Inspector Asim Rasheed were offered at 11 a.m. in his residential area of ​​Chak Bahadur Jatli. Sub-Inspector Asim Rasheed left widow, a daughter and a son,

Show More

Related Articles

Back to top button