DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Floods in Bedfordshire, all restrictions lifted in the flood situation

بیڈ فورڈ شائرمیں سیلاب، سیلاب کی صورتحال میں تمام پابندیاں بہہ گئی

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔۔۔بیڈ فورڈ شائر میں سیلاب کے بعد دریائے بیڈفورڈ کے کنارے آباد متاثرہ لوگوں کے انخلا کیلئے مراکز قائم کردئیگئے ہیں، گریٹ Ouse دریا کے کنارے آباد 1300مکانوں کے مکینوں کومکان خالی کرکیمحفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے اور شدی سیلاب کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے، بریڈ فورڈ شائر کے فائر واور ریسکیوسروس کے سربراہ اپل فولر کاکہناہے کہ اس کاعملہ پانی کارخ موڑنے کی کوشش کررہاہے جبکہ پانی کے ریلے نے صورت حال کو بہت مشکل بنادیاہے،فائر سروس کے اہلکار کرسمس پر پورے دن لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچاتے رہے،ان کاکہناہے کہ ہم لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کررہے ہیں اور انخلا کے مراکز ریسٹ کیلئے بھی مراکز قائم کردئے گئے ہیں, خطرے والے علاقوں کو نچلی منزل سے اوپری منزل پر منتقل ہوجانا چاہئے اور الیکٹریکل آلات بھی نچلی منزل سے اوپری منزل پر منتقل کردینی چاہئے، انھوں نے کہا کہ یہ ایک مشکل وقت ہے تاہم ہم نے لوگوں کو وائرس کے پھیلائو سے بچانے کیلئے تمامتر انتظامات کرلئے ہیں،انھوں نے کہا کہ کل کرسمس بھی تھی اور باکسنگ ڈے بھی تھا،لیکن ہمارے دل مصیبت زدگان کے ساتھ ہیں۔

London; People in more than 1,300 properties have been urged to leave their homes as flood levels rise in Bedfordshire.

Police warned of a “really serious situation” and have contacted people living along the River Great Ouse.

Fire crews used boats to rescue people throughout Christmas Day. Nine people and three dogs were among those led to safety in the village of Harrold.

Supt Steve Ashdown said: “River levels are extremely high and we are expecting this to have a significant impact.”

Show More

Related Articles

Back to top button