DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Individuals 18 years of age or older residing in the UK are eligible to apply for permanent citizenship

برطانیہ میں رہائش پذیر 18 سال یا زائد عمرکےافراد مستقل شہری کی درخواست دینے کیلئے اہل

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ۔۔برطانیہ میں رہائش پذیر 18سال یا اس سے زائد عمر کے رہائشی افراد برٹش نیشنلٹی ایکٹ 1981 (بی اے ایف) کے سیکشن 6 (1) کی شرائط کے مطابق مستقل شہری کی حیثیت سے درخواست دینے کے اہل ہیں،ایک سیکشن 6(2) کے تحت انہوں نے کسی برطانوی شہری سے شادی کر رکھی ہے تو بھی وہ درخواست دہندہ کی حیثیت سے حقدار تصور کیے جائیں گے۔ ہوم آفس صوابدیدی اختیارات کی بنیاد پر ان درخواستوں پر غور کریگا جہاں قانونی تقاضے پورے کیے گئے وہاں ان پر فیصلہ کرنے کا بھی اختیار محفوظ رکھے گا، ایسے درخواست دہندگان جن کی برطانوی شہریوں سے شادی نہیں ہوئی انہیں زیادہ خرچ نہیں کرنا چاہیے، درخواست جمع کرانے والوں کیلئے شرائط و ضوابط بھی متعارف کرائے گئے ہیں،درخواست جمع کروانے سے قبل 12 ماہ میں برطانیہ سے باہر 90 دن‘درخواست جمع کروانے سے پہلے پانچ سال میں مجموعی طور پر 450 دن کا شیڈول مقرر کیا گیا ہے جن کی برطانوی شہریوں سے شادی ہوئی ہے،کیلئے اپنی درخواست جمع کروانے سے پہلے تین سال میں مجموعی طور پر 270 دن برطانیہ سے باہر رہنے کا شیڈول دیا گیا ہے جو افراط برطانوی شہریت کیلئے درخواست دینے پر غور کر رہے ہیں، وہ اگر مذکورہ شیڈول پر پورا اترتے ہیں تو ان کی درخواست کو صوابدیدی اختیارات کے تحت سنا جا ئے گا۔ہوم آفس صوابدیدی کا اطلاق 3سو دن تک کی

غیرحاضری (برطانوی شہریوں سے شادی کرنے والوں کی تین سالہ قابلیت کی مدت کے دوران) اور 480 دن (برطانوی شہریوں سے شادی نہ کرنے والوں کے پانچ سالہ کوالیفائڈ پیریڈ کے دو ران) کی اجازت ہوگی اگر کوئی فرد برطانوی شہری سے شادی شدہ ہے تو وہ صوابدیدی درخواست بھی دے سکتا ہے جہاں وہ تین سال کی مدت کے دوران برطانیہ سے 3سوسے 540دن تک برطانیہ سے غیر حاضررہ سکتا ہے، وہ لوگ جو برطانوی شہری سے شادی شدہ نہیں ہیں وہ پانچ سال کے عرصے میں برطانیہ سے 480سے 900 دن غیر حاضری کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں، برطانیہ میں اپنا مستقل گھر‘ مستقل روزگار‘ برطانیہ میں اپنے خاندان کا قیام اور ا ن کی ہر طرح کی مالی امداد کی شرائط طے کیے بغیر کوئی بھی امیدوار درخواست دینے کااہل تصور نہیں ہوگا کچھ معاملات میں ضرورت سے زیادہ غیرحاضری کی اجازت دینے کیلئے ہوم آفس صوابدید کا استعمال کرے گا یا نہیں، اس کا انحصار درخواست دہندہ کے کوائف پر منحصر ہوگا اگر درخواست دہندہ پوری اہلیت کے ساتھ پورے عرصے میں رہائش کی شرائط پر پورا نہیں اترتا ہے تو صوابدیدی اختیارات سے انہیں فوائد نہیں مل سکتے۔

In order to be naturalised as a British citizen, you will need to meet certain statutory criteria with regard to your immigration status, length of residence in the UK, future intentions, knowledge of the English language and life in the UK, and good character. The requirements for British Citizenship by Naturalisation vary slightly depending on whether you are married to a British citizen or not.

Apply for UK Citizenship: Not married to a British citizen

If you are not married to a British citizen (or do not wish to rely on your marriage to a British citizen) the Home Office must be satisfied that:

You were in the UK on the day five years before the date of your application;
You have not been absent from the UK for more than 450 days during the intervening five year period;
You have not been in the UK in breach of the immigration laws at any time during that five year period;
You have not been absent from the UK for more than 90 days during the 12 month period immediately preceding the date of your application;
You are not subject to any limit on the period for which you may remain in the UK and have not been subject to any such time limit at any time during the 12 month period immediately preceding the date of your application;
You are of good character;
You have sufficient knowledge of the English, Welsh or Scottish Gaelic language;
Your intentions are that if your application is successful your home (or principal home) will be in the UK.

Show More

Related Articles

Back to top button