DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Father in law murders his son in law in village Paikan, UC Dhakali

کہوٹہ کے موضع پیکاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات سسر نے داماد کو قتل کر دیا۔قتل کی وجہ گھریلو تنازعات لواحقین کا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے موضع پیکاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات سسر نے داماد کو قتل کر دیا۔قتل کی وجہ گھریلو تنازعات لواحقین کا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ موضع پیکاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات سسر محمد بشارت نے اپنے داماد محمد اسماعیل ولد محمد یسین کو گولیوں سے چھلنی کر دیا جس سڑک پر محمد اسماعیل کو قتل کیا گیا وہی پر اسکی نعش رکھ کر سڑک کے بلاک کر کے لوائحقین کا احتجاج خواتین سمیت سینکروں لوگ موقع پر پہنچ گئے ملزم کو فل فور گرفتار کرنے کا مطالبہ موضع پیکاں کے معززین کے مطابق تقریبا 5 ماہ قبل محمد بشارت کی بیٹی نے پہلے شوہر سے خلع کے بعد محمد اسماعیل سے شادی کی تھی جو وجہ عناد بتائی جا رہی ہے۔ پولیس تھانہ کہوٹہ کے اہلکاران موقع پر پہنچ گئے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Kahuta; The father-in-law killed his son-in-law in a horrific incident of murder in village Paikan area of ​​Kahuta. He shot his son-in-law Mohammad Ismail son of Mohammad Yaseen. Hundreds of people, including women, rushed to the spot to arrest the accused. According to the dignitaries of Paikan, about 5 months ago, Muhammad Basharat’s daughter had married Muhammad Ismail after divorcing her first husband, which is said to be due to obstinacy. Kahuta police reached the spot and the body was shifted to THQ Hospital for postmortem while police are investigating.

مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے صدر سابق چیئر مین یو سی بیور راجہ محمد بشیر گزشتہ روز انتقال کر گے

PML-N Tehsil Kahuta President Former Chairman UC Bior Raja Muhammad Bashir passed away

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے صدر سابق چیئر مین یو سی بیور راجہ محمد بشیر گزشتہ روز انتقال کر گے مرحوم کی نماز جنازہ بیور ہائی سکول کے گراؤنڈ میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئر مین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ، مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر عارف قریشی،سید سجاد حیدر، صاحبزادہ ادریس ہاشمی، سابق چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیئر مین دوبیرن کلاں راجہ ندیم،سابق چیئر مین نارہ ماسٹر محمد یونس، سابق چیئر مین بیور راجہ فیاض، سابق چیئر مین لہڑی راجہ ممتاز، سابق چیئر مین دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی، نلہ مسلماناں کے تنویر ناز بھٹی، سابق چیئر مین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،سابق چیئر مین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، سابق ممبران ایم سی راجہ وحید احمد، قاضی عبدالقیوم، قاضی اخلاق احمد کھٹر، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی ممبران کبیر جنجوعہ، راجہ رومان سعید، افتخار غوری، راجہ فیضان، بنک منیجر ملک وحید احمد، ساجد جنجوعہ، راجہ مجید آف گوہڑہ،راجہ طارق عظیم،سردار فدا ایڈوکیٹ، راجہ الطاف حسین مواڑہ، ماسٹر ظہور عباسی، سجاد ستی سابق چئیر مین کھڈیوٹ، راجہ رفاقت حسین،سر فراز قریشی، عاصم نذیر،راجہ تنویر بنارس کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد مین شرکت کی نماز جنازہ پیر سید اکمل حسین شاہ نے پڑھائی راجہ محمد بشیر مرحوم کی سیاسی سماجی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور انکی مغفرت کے لیے دعا بھی کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button