DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; PML-N supporters from Tehsil and City participate in divisional convention

مسلم لیگ ن کے ڈویژنل کنونشن میں تحصیل اور سٹی کلرسیداں نے بھرپور شرکت کی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی تھا

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مسلم لیگ ن کے ڈویژنل کنونشن میں تحصیل اور سٹی کلرسیداں نے بھرپور شرکت کی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی تھا یو سی لوھددہ سے محمد نوید بھٹی،بگا شیخاں سے عامر جمشید،بشندوٹ سے محمد زبیر کیانی،چوہدری محمد حنیف،نعیم بنارس چوھدری،غزن آباد سے ظفر عباس مغل،ماسٹر عبدالمجید،عثمان خان سدوزئی،سید مداح حسین شاہ،گف سے راجہ فیصل منور،راجہ افتخار بھولا،بھلاکھر سے کامران عزیز ایڈووکیٹ،چوہدری محمد ادریس،چوہدری محمد شیراز،جبران صفدر کیانی،حق نواز ارائیں،سردار محمد اصف،،دوبیرن کلاں سے راجہ ندیم احمد،نلہ مسلماناں سے تنویر ناز بھٹی،کنوھا سے نمبردار اسد عزیز،کلرسیداں سٹی سے سٹی صدر حاجی چوھدری اخلاق حسین،شیخ حسن ریاض،صوفی ضابر حسین,حاجی زین العابدین عباس،حاجی طارق تاج،چوھددی مشتاق،سردار وسیم،ماسٹر جاویدشاھد جمیل عباسی اور دیگر قافلوں کی صورت میں چوکپنڈوری پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر انججنیئر قمراسلام نے ان کا استقبال کیا اور اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی ہم سیلیکٹڈ حکومت کو تسلیم کرتے ہیں نہ انہیں سیلیکڈ کرنے والوں کی بیعت کرتے ہیں،ن لیگ کی قیادت ان کے بیوی بچوں سمیت سب نے جیل جاکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں ووٹ کی حرمت اور تقدس کی سربلندی کا پرچم لے کر نکلے ہیں،ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ہم نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں ہر حکومتی سازش کا ڈٹ کامقابلہ کریں گے کلرسیداں شہر اور چوکپنڈوری میں کئی مقامات پر شرکائے ریلی پر گلپاشی کی گئی۔

Kallar Syedan; In the divisional convention of PML-N, the tehsil and city workers took out a grand public rally. Where they were joined by Muhammad Naveed Bhatti from UC Lodhda, Amir Jamshed from Baga Sheikhan, Muhammad Zubair Kiyani from Bishandot, Chaudhry Muhammad Hanif, Naeem Banaras Chaudhry. Zafar Abbas Mughal from Ghazniabad, Master Abdul Majeed, Usman Khan Saduzai, Syed Madah Hussain Shah, Raja Faisal Munawar from Guff, Raja Iftikhar Bhola, Kamran Aziz Advocate from Bhalakhar, Chaudhry Muhammad Idrees, Chaudhry Muhammad Shiraz, Jibran Safdar Kayani, Haq Nawaz Arain Sardar Mohammad Asif, Raja Nadeem Ahmed from Doberan Kallan, Tanveer Naz Bhatti from Nala Muslimana, Asad Aziz from Kanoha, Haji Chaudhry Akhlaq Hussain, City President from Kallar Syedan City, Sheikh Hassan Riaz, Sufi Zabir Hussain, Haji Zainul Abidin Abbas, Haji Tariq Taj, Chaudhry Mushtaq, Sardar Waseem, Master Javed Shahid Jamil Abbasi and others reached Chowk Pandori in a convoy where they were received by PML-N provincial vice president Engineer Qamar Islam and addressing the gathering said that the PDM’s protest movement will continue.

رمیشا جاوید اعوان نے کلرسیداں کی نئی اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھال لیا

Ramisha Javed Awan took charge as the new Assistant Commissioner of Kallar Syedan

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…رمیشا جاوید اعوان نے کلرسیداں کی نئی اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھال لیا ان کے پیشرو ناصر ولایت لنگڑیال محکمانہ کورس پر چلے گئے ہیں نئی اسسٹنٹ کمشنر رمیشا جاوید اعوان معروف بیوروکریٹ جاوید اقبال اعوان کی دختر ہیں جو کئی دھائیوں قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی بھی رہ چکے ہیں یہ سیکرٹری کی حیثیت میں ریٹائرڈ ہوئے تھے رمیشا جاوید اعوان اس سے قبل اے سی پنڈی کینٹ تھیں انہوں نے کلرسیداں میں چارج سنبھالتے ہوئے ہی ناجائز منافع خوروں اور کرونا ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر مجموعی طور پر21ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button