DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Jatli police operation 8 gamblers arrested, Rs 32,000 at stake, 04 mobile phones and card addresses recovered, case registered

راولپنڈی:تھانہ جاتلی پولیس کی قماربازوں کے خلاف کاروائی، 8 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 32ہزارروپے، 04 موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد،مقدمہ درج

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )—:تھانہ جاتلی پولیس کی قماربازوں کے خلاف کاروائی، 8 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 32ہزارروپے، 04 موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا قماربازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ اوجاتلی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 08قماربازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں عامر، ساجد غلام شبر، خرم، فیصل، ابرار، خالد اور امجد محمود شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے جو اء کے داؤ پر لگی رقم 32ہزارروپے، 04 موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد کرلیے،ایس پی صدر ضیاء الدین احمدنے ایس ایچ او جاتلی اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ قماربازوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے۔

Gujar Khan; Jatli police action against gamblers, 8 gamblers arrested, Rs 32,000 at stake, 04 mobile phones and card addresses recovered, case registered. During the operation along with his team, 08 gamblers were arrested. The arrested accused include Amir, Sajid Ghulam Shabbir, Khurram, Faisal, Abrar, Khalid and Amjad Mehmood. SP Saddar Zia-ud-Din Ahmed commended SHO Jatli and the police team for speeding up operations against gamblers.

Show More

Related Articles

Back to top button