DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Inauguration ceremony of Haji Zarin Bhatti’s new residence Al-Moin Manzil held in village Tayala at the hands of Pir Moinul Haq Gillani of Golra Shareef

حاجی زرین بھٹی کی نئی رہائش المعین منزل کی افتتاحی تقریب بدست مبارک پیر معین الحق گیلانی آف گولڑہ شریف ٹیالہ دوبیرن کلاں میں منعقد ہوئی۔

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ،افتخار وارثی)۔۔۔ لندن میں مقیم ٹیالہ دوبیرن کے رہائشی حاجی محمد زرین بھٹی کی نئی تیار ہونے والی رہائش گاہ المعین منزل کے افتتاح کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت پیر معین الحق گیلانی صاحب آف گولڑہ شریف نے کی مہمان خصوصی ایس ایس پی موٹروے فرخ رشید صاحب تھے اس کے علاوہ ایم پی اے پی پی سیون راجہ صغیر احمد، ایس ایس پی راولپنڈی ساجد کیانی، سابقہ وزیر عدنان کیانی، سیٹھی فیملی، سہیل کیانی، راجہ ندیم، راجہ نصرت، ناصر وارثی، حاجی صدیق، حاجی زرین،ریٹائرڈجنرل ظہیر خان، طاہر مقصود، شیراز وارثی، وسیم عباس کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت۔ ان کے علاوہ علاقہ بھر سے قریب قریب نو سو افراد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں نعتیہ پروگرام کے علاوہ قوالی کا بھی اہتمام تھا۔حاجی محمد زرین بھٹی اور ان کے بھائیوں امین بھٹی، الیاس بھٹی اور نصیر بھٹی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ آنے والے تمام مہمانوں نے حاجی زرین بھٹی آف ٹیالہ اور ان کے بھائیوں کو المعین منزل کی مبارکباد پیش حاجی زرین بھٹی آف ٹیالہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

https://youtu.be/ZTtdXBhMAYY

Kallar Syedan; A ceremony was held in connection with the inauguration of the newly constructed residence of Haji Mohammad Zarin Bhatti, a resident of Tiyala Doberan Kallan and London, which was presided over by Pir Moinul Haq Gillani Sahib of Golra Shareef.

At the inauguration ceremony were also the MPA of PPP Raja Saghir Ahmed, SSP Rawalpindi Sajid Kayani, Former Minister Adnan Kayani, Sethi Family, Sohail Kayani, Raja Nadeem, Raja Nusrat, Nasir Warsi, Haji Siddique, Haji Zarin, Retired General Zaheer Khan, Tahir Maqsood, Shiraz Warsi, Wasim Abbas, a large number of political and social personalities participated.

In addition, about 900 people from across the region attended the event. Apart from Naat recitation, Qawwali was also arranged in the function. Haji Muhammad Zarin Bhatti and his brothers Amin Bhatti, Ilyas Bhatti and Naseer Bhatti welcomed the guests. All the guests congratulated Haji Zarin Bhatti and his brothers . Haji Zarin Bhatti thanked all the guests for their participation. For more please watch video for more details.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button