London; Pothwar.com completes 20 years of success today
سنہ دو ہزار سے دو ہزار بیس پوٹھوار ڈاٹ کوم کے کامیاب سفر کے بیس سال مکمل
لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔سنہ دو ہزار میں چھوٹے سے پیمانے سے شروع ہونی والی چوآخالصہ ڈاٹ کوم جو بعد میں پوٹھوار ڈاٹ کوم میں تبدیل ہو گئی اس وقت دنیا بھر میں آباد پوٹھواریوں کے دل کی آواز بن چکی ہے۔ کامیابی سے بیس سال مکمل کرتے ہوئے نئے عزم اور ارادے سے مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم نے ہر روز اپ ڈیٹ کا سلسلہ برقرار رکھا اور اس سلسلے میں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے تمام رپورٹرز لائق تحسین ہیں۔
پوٹھوار ڈاٹ کوم ہر سال اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا کرتی ہے مگر اس برس کووڈ کی وجہ سے تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔ آپ کے تعاون کا شکریہ
London; Pothwar.com is celebrating 20th anniversary in a remarkable journey that started on 28th October 2000, It has been 20 years of daily news being published for Pothwari living home and abroad. All the management at Pothwar.com wish to thank everyone for their support in past 20 years.
This years Pothwar.com anniversary celebrations has been cancelled due to covid 19.