DailyNewsPothwar.com

Kotli Sattian; The Kotli Malot road work blame on elected leaders is to defaming the bureaucracy , Tariq Satti

کوٹلی ملوٹ روڈ کا وعدے کیمطابق کام شروع نہ ہونا منتخب نمائندوں کا بیورو کریسی کو بدنام کرنے کی بھی کو شش ہے,طارق ستی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں کے رہنما ء طارق ستی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوٹلی ملوٹ روڈ کا وعدے کیمطابق کام شروع نہ ہونا منتخب نمائندوں کا بیورو کریسی کو بدنام کرنے کی بھی کو شش ہے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے احتجاجی دھرنے کو ختم کرنے کے موقع پر تحریر کردہ وعدے کیمطابق کام شروع نہ کرا سکنا ایک بہت بڑا سوالیہ نشان جس میں انہی بھی عوام کے اندر جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش ہے دوسری جانب منتخب نمائندوں نے دو سالوں میں یہاں کے عوام کیساتھ جو جھوٹ بولے تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی جبکہ اب کی بار اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج کا وہ انو کھا انداز ہو گا کہ دنیا بھر میں یہاں کے منتخب نمائندوں کی نااہلی کو بے نقاب کیا جا ے گا عوام کیساتھ جھوٹ بولنے کی ہیٹرک کرنے والوں کو نمائندگی کا کو ئی اختیار نہیں جاری منصوبوں پر دوبجٹ گزرنے کے باوجو د کام شروع نہ ہونا عوامی مینڈٹ کی تزلیل ہے انتخابات میں کیے گئے کسی بھی وعدے پر عمل درآمد نہ کروانا اس سے بڑی اور کیا نا اہلی ہو سکتی ہے اب وقت آ گیا ہے کہ عوام انکے احتساب کے لیے نکلیں جنہوں دھوکہ دہی اور فریب کیساتھ عوام سے ووٹ حاصل کیے مگر کوئی بھی وعدہ ایفا نہ کر سکے

Kotli Sattian; Tariq Satti, leader of PML-N Youth Wing Kotli Sattian, said in a statement that the non-commencement of work on Kotli Malot Road as promised was also aimed at defaming the bureaucracy of the elected representatives. Not being able to start work as promised on the occasion is a big question mark in which they are also trying to prove false in public.

مصروف ترین علاقہ کھنہ پل نئی آبادی کے مکین پانی کی عدم دستیابی پر بلبلا اٹھے اہل علاقہ کو پانی کی فراہمی کے لیے شديد مشکلات کا سامنا

Khanna Pul, the busiest area, has been deprived of unavailability of water for the residents

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— چراغ تلے اندھیرا وفاقی دارلحکومت کے مصروف ترین علاقہ کھنہ پل نئی آبادی کے مکین پانی کی عدم دستیابی پر بلبلا اٹھے اہل علاقہ کو پانی کی فراہمی کے لیے شديد مشکلات کا سامنا عوام علاقہ مشتاق احمد ستی ، ماسٹر الطاف ستی ، اشتیاق احمد ستی ، نصیر احمد ستی ، واجد محمود ،عبادت خان ،نسیم اللہ ،ترغیب علی و دیگر کا ایم این اے ایم این اے خرم نواز ، چئرمین وسیم اور اے سی رورل سے فوری نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ کھنہ پل ٹیوب ویل سے یہاں کی مقامی آبادی جس میں نئی آبادی اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ضرورت سے زائد کنکشن کی فراہمی کے باعث اب یہاں کے لوگوں کو پانی کی عدم دستیابی کے باعث شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے آے روز پانی کی بندش سے یہاں کی مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے ایم این اے خرم نواز ، چئرمین ملک وسیم اور اے سی رورل سے فوری نو ٹس لینے کامطالبہ کرتے ہوے کہا کہ وقاقی دارلحکومت کے مصروف تریں آبادی میں پانی جیسی بنیادی ضرورت کا پوارا نہ ہونا متعدد اداروں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے

تحصیل کوٹلی ستیاں میں قائم سول جج جواد عالم قریشی کی عدالت میں سال 2020 میں اکتوبر تک کل 356 کیسز دائر ھوئے

A total of 356 cases have been filed in the court of Civil Judge Jawad Alam Qureshi in Kotli Sattian Tehsil till October, 2020.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )—تحصیل کوٹلی ستیاں میں قائم سول جج جواد عالم قریشی کی عدالت میں سال 2020 میں اکتوبر تک کل 356 کیسز دائر ھوئے جبکہ کل 284 کیسز کے فیصلے ھوئے جبکہ پچھلےسال 2019 میں ماہ اکتوبر تک کل 191 کیسز دائر ھوئے تھے جبکہ 238 کل کیسز کے فیصلے ہو ے تھے جس سے کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے سال 2019 میں 78سول کیسز دائر ہوے جن میں سابقہ سالوں کے زیر سماعت کیسز کو ملا کر 84 مقدمات پر فیصلے دیے گئے جن میں فیملی کیسز 31 دائر ھوئے جن میں سابقہ سالوں کے زیر سماعت کیسز کو ملا کر 27 کیسز کے فیصلے ہوے
فوجداری۔کے 82 کیسز دائر ہوے جن میں سابقہ سالوں کے زیر سم50 فیملی کیسز دائر ہوے جن میں سابقہ سالوں کے زیر سماعت کیسز کو ملا کر 48 کیسز کے فیصلے ہو ے فوجداری کے 221 کیسز دائر ہوگ جناعت کیسز کو ملا کر 127 کیسز کے فیصلے ہوے اسی طرح سال 2020 میں 85 سول کیسز دائر ہوے جن میں سابقہ سالوں کے زیر سماعت کیسز کو ملا کر 72 مقدمات کے فیصلے ہوے میں 164 فیصلے کے فیصلے ہو ے ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button