DailyNewsPothwar.com

Kotli Sattian; Pakistan Post is traditionally regarded as one of its core postal businesses, Sakhawat Hussain Satti, Post Master Kotli Sattian

پاکستان پوسٹ روایتی طور پر ایک اس کے بنیادی پوسٹل کاروبار کے طور پر مانا جاتا ہے, عالمی یوم پاکستان پوسٹ کے موقعہ پر سخاوت حسین ستی (پوسٹ ماسٹر کو ٹلی ستیاں ایچ ایس ایل )

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— عالمی یوم پاکستان پوسٹ کے موقعہ پر سخاوت حسین ستی (پوسٹ ماسٹر کو ٹلی ستیاں ایچ ایس ایل )نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ کا افراد اور کاروباری اداروں کے لئے مواصلات کے لنک کی فراہمی کے لئے ایک وسیع اور مختلف کردار ہےبدلتے مواصلات کی مارکیٹ کے ساتھ رفتار رکھتے ہوئے، پاکستان پوسٹ روایتی طور پر ایک اس کے بنیادی پوسٹل کاروبار کے طور پر مانا جاتا ہے لیکن اس سے آگےبڑھنے کے لئے نئے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال میں زور دیا جا رہا ہے.پاکستان پوسٹ سستی قیمت پر گاہکوں کی دہلیز پر میل، پیسے اور مال کی محفوظ اور بروقت ترسیل کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ 13،000 ڈاک خانوں کے ایک نیٹ ورک کے ذریعے ملک کے ہر کونے میں پوسٹل سروسز فراہم کر رہا ہے.پاکستان پوسٹ کسی بھی قیمت تحفظات کے بغیر کمیونٹی خدمت کے طور پر تقریبا 20 ملین گھروں اور کاروباری اداروں کو پہنچانے کی خدمات فراہم کر رہا ہے.اس کے روایتی کردار کے علاوہ، پاکستان پوسٹ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ایجنسی کے افعال انجام دیتا ہے، جس میں بجلی، پانی، سوئی گیس اور ٹیلی فون کے بل کی بچت بینک، پوسٹل لائف انشورنس، ٹیکس کا مجموعہ، مجموعہ میں شامل ہے

Kotli Sattian; Sakhawat Hussain Satti (Postmaster to kotli Sattian HSL) said in a statement on the occasion of International Pakistan Day Post that Pakistan Post is traditionally regarded as one of its core postal businesses. But to go beyond that, emphasis is being placed on the use of new communications and information technology. Pakistan Post is committed to ensuring the safe and timely delivery of mail, money and goods to customers’ doorsteps at affordable prices.

انچارج ٹریفک پولیس ندیم ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ماہ ستمبر میں ایک لاکھ چوراسی ہزاد کے چالان کر کے قومی خزانے میں جمع کرواے

In-charge Traffic Police Nadeem Riaz along with his team issued fines of 184,000 Rps in September and deposited them in the national treasury.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— ٹریفک پولیس کوٹلی ستیاں نے چیف ٹریفک پولیس آفیسر علی اکبر شاہ اور ڈی ایس پی جنید محسن کی ہدائت پر انچارج ٹریفک پولیس ندیم ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ماہ ستمبر میں اوورلوڈنگ، اوور چا رچنگ،بغیر فٹنس،بغیر روٹ پرمٹ ،بغیر نمبر پلیٹ و غیر نمو نہ نمبر پلیٹ کا لے شیشے کی مد میں ایک لاکھ چوراسی ہزاد کے چالان کر کے قومی خزانے میں جمع کرواے جس میں متعدد گا ڑیوں اورموٹر سائیکل تھانہ میں بند کیے گئے انچارج ٹریفک پولیس کو ٹلی ستیاں ندیم ریاض نے بتایا ٹریفک قوانین پر عمل در آمد کروانا ہماری زمہ داری ہے جس کو نبھانے کے لیے سخت کارروائی کی جاے گے انہوں ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ مسافروں کیساتھ اپنے رویے کو درست کریں اوور لوڈنگ و اوور چارجنگ سے گریز کریں عوامی شکا یا ت پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اساتذہ کرام ضلع راولپنڈی کو احتجاجی تحریک کامیاب بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

Teachers congratulated in Rawalpindi District for making the protest movement a success

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— پنجاب ٹیچر یو نین کے عہدیداروں ، طارق محمود ،ناصر شہزاد ستی،،شفقت محممود جمیل ستی ،ماسٹد مہتاب ستی و دیگر نے محترم ( مرد وخواتین) اساتذہ کرام ضلع راولپنڈی کو احتجاجی تحریک کامیاب بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہو ے انکا شکریہ ادا کیا باالخصوص خواتین اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے احتجاج کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا
جو اساتذہ کرام اس احتجاج میں شریک نہیں ہو سکے وہ بھی جاگ جائیں اور پنجاب ٹیچرز یونین کے دست وبازو بنیں یہ احتجاج مختلف تنظیموں کا اکٹھ تھا جس پر ہم پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر ڈاکٹر امتیاز احمد عباسی ،چئرمین طاہر محمود،،قاضی عمران و دیگر عہدیداران کی فہم و فراست کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پنجاب ٹیچرز یونین کو ایسے اتحاد کا حصہ بنایا جس نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچ کر حکومت کو تحریری مذاکرات کرنے پر مجبور کر دیا پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھا اساتذہ کی واحد نمائندہ جماعت پنجاب ٹیچرز یونین ہے

سیاحتی سٹیشن ڈکلئیر ہوتے ہی کو ٹلی ستیاں میں اراضی کی خریدو فرو خت کا سلسلہ تیزی سے جا ری

As soon as the tourist station is declared, the process of buying and selling land in Kotli Sattian starts.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— پنجاب حکو مت کی جانب سے کو ٹلی ستیاں کوٹوائر ازم کے فروغ کے لیے متبا دل سیاحتی سٹیشن ڈکلئیر ہو نے سے کو ٹلی ستیاں میں اراضی کی خریدو فرو خت کا سلسلہ تیزی سے جا ری ہو چکا ہے جن میں بڑی کا روباری شخصیا ت، بیو رو کریٹس، اور اہم سیاسی رہنما ء شامل ہیں جن میں سے کئی اراضی حا صل کر چکے ہیں جبکہ متعددا بھی بھی یہاں سے اراضی کی خریدو فروخت میں خا صا دلچسبی رکھتے ہیں جس کے با عث آئے رو ز اراضی کے ریٹس میں بھی تیزی سے اضا فہ ہو تا جا رہا ہے یہاں پہلے آئیے پہلے پا ئیے کی دو ڑ میں جہاں نئے سیا حتی سٹیشن پر بڑے کا رو با رے طبقے کا رحجان بڑھنے کیساتھ انویسٹرز نے بھی کو ٹلی ستیاں کا رخ کر لیا ہے مگر بد قسمتی سے دوسری جا نب کو ٹلی ستیاں میں ریوینیو ڈیپا ٹمنٹ میں حکومتی نما ئندو ں کی عدم تو جہ یا بیو روکریسی کے سامنے بے بسی ایک سوالیہ نشان ہے گزشتہ کئی سالوں سے یہاں پٹواریوں کی خا لی آسامیوں اور اراضی ریکا رڈ سینٹر میں سٹاف کی تعینا تیاں نہ ہو نے سے یہاں کے عوام سمیت دیگر باہر سے آنے والوں کو زمینوں کی خریدو فروخت کرنے میں شدید مشکلا ت کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے کو ٹلی ستیاں میں پٹواریوں کی15منظور پوسٹوں پر اس وقت صرف تین پٹواری کا م کر رہے ہیں جبکہ تین پٹواری جو کہ تنخواہ کو ٹلی ستیاں سے وصول کر تے ہیں جبکہ وہ کام راولپنڈی میں کرتے ہیں جس کی سابق ڈی سی او سیف اللہ ڈوگر اور مو جودہ ڈی سی او راولپنڈی کیپٹن انوار الحق کو نشاندہی کروانے کے با وجود ان پٹواریوں کو کو ٹلی ستیاں واپس نہ لا یا جاسکا جو کہ پچھلے 16سالوں سے راولپنڈی میں ہی کام کرتے ہیں جبکہ تنخواہ کو ٹلی ستیاں سے لیتے ہیں جو کہ حکومتی نما ئندو ں کی عدم تو جہ یا بیو روکریسی کے سامنے بے بسی ایک سوالیہ نشان بھی ہے جبکہ اسی طرح اراضی ریکا رڈ سینٹر میں بھی سٹاف مکمل نہ ہونے پریہاں کے عوام سمیت دیگر باہر سے آنے والوں کو زمینوں کی خریدو فروخت کرنے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button