DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Khalid Mahmood of Kallar Syedan seriously injured in road accident in Walsall, Birmingham

خالد محمود وینس سہوٹ حیال یو سی کنوہا کے والسل ٹاٶن برطانیہ میں ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی

والسل(نماٸندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)— سماجی شخصیت محمد لطیف وینس یوکے کے برادر اصغر خالد محمود وینس برطانیہ کے شہر والسل ٹاٶن میں رہاٸش پذیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خالد محمود روڈ کے کنارے پر چل قدمی کر رہے تھے اس دوران ایک تیز رفتار کار کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گے جس کی وجہ سے ان کے کاندھے اور سر پر شدید چوٹیں آٸی ہیں۔ خالد وینس برطانیہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور انھوں نے تمام احباب سے دعاٶں کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے خالد محمود وینس سہوٹ حیال یو سی کنوہا کے مستقل رہاٸشی اور سابق چیٸرمین پرویز اختر قادری کے ماموں زاد بھاٸی ہیں

London; Khalid Mahmood of village, Sahot Hayal, Kanoha, Kallar Syedan was seriously injured when he was hit by a car while he was walking in Walsall, Birmingham. Khalid Mahmood has been admitted in hospital.

Show More

Related Articles

Back to top button