Italy; Corona virus second wave hits over the past two weeks, with the number of new cases reaching 2,000 on a daily basis.
اٹلی گذشتہ دو ہفتوں سے کرونا وائرس نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے روزانہ کی بنیاد پر نئے مریضوں کی تعداد 2000 ہزار تک پہنچ گئی ہے
اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد۔)۔۔ اٹلی گذشتہ دو ہفتوں سے کرونا وائرس نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے روزانہ کی بنیاد پر نئے مریضوں کی تعداد 2000 ہزار تک پہنچ گئی ہے لیکن اموات کی شرح نسبتا کم ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی تو شاید دوبارہ لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے لیکن موجودہ صورتحال میں سکول،کالج،یونیورسٹی، اور تمام ادارے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اس کے علاوہ معمول زندگی میں بھی احتیاط برتنے کا کہا جا رہا ہے پوری دنیا کی طرح اٹلی کی معیشت بھی کرونا کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے بہت سے لوگ بے روزگار ہو گے ہیں کہا جا رہا ہے اگر جلد اس کی کوئی ویکسین تیار نہ ہوئی تو پوری دنیا میں متاٹرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
Italy; Corona virus second wave has hits over the past two weeks in Italy, with the number of new cases reaching 2,000 on a daily basis and hitting economically really bad.