DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Rawat; Land dispute between father and sons in village Nakrali, Father killed four injured

تھانہ روات کے علاقہ نکڑالی میں باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم۔کلہاڑیوں کے وار سے باپ قتل۔دو بیٹوں سمیت چار افراد زخمی

روات(چوہدری عقیل احمد نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)— تھانہ روات کے علاقہ نکڑالی میں باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم۔کلہاڑیوں کے وار سے باپ قتل۔دو بیٹوں سمیت چار افراد زخمی روات پولیس کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ نکڑالی میں ریاست ولد محمد کریم اور اسکے بیٹوں عابد علی۔اخلاق۔ رفاقت علی و دیگر کے درمیان زمین کا تنازعہ شروع ہوا جس پر کلہاڑیاں اور ڈنڈے چل جانے سے والد ریاست ولد کریم بعمر 65سال جانبحق جبکہ رفاقت علی ولد ریاست۔اخلاق ولد ریاست۔رفاقت ولد فدا زخمی ہو گے جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا روات پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Rawat; A Land dispute in village Nakhrali between father and sons has led to Mohammad Riasat the father being murdered, while his sons Rafaqat Ali, Ikhlaq were injured. Police case has been registered.

تھانہ روات کے علاقہ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جانبحق

Woman in village Kotla dies of food poisoning

روات(چوہدری عقیل احمد نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)— تھانہ روات کے علاقہ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جانبحق۔روات پولیس کے مطابق کوٹلہ کی رہائشی 38 سالہ ص بی بی زہریلی چیز کھانے سے حالت تشویشناک ہو گئ جسے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں پہنچ کر وہ جانبر نہ ہو سکی اور جان کی بازی ہار گئ۔

Show More

Related Articles

Back to top button