DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Chaudhry Fayyaz Akhtar meet Provincial Law Minister Muhammad Basharat Raja at his residence Dhamyal House Rawalpindi.

چوہدری فیاض اختر چئیرمین یوناٹیڈ گروپ آف ٹرانسپورٹ و اونر پوٹھوہار گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی اور صدر سجاد حسین شاہ نے صوبائی وزیر قانون جناب محمد بشارت راجہ سے ان کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات

اسلام پورہ جبر۔نمائنده پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک )چوہدری فیاض اختر چئیرمین یوناٹیڈ گروپ آف ٹرانسپورٹ و اونر پوٹھوہار گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی اور صدر سجاد حسین شاہ نے صوبائی وزیر قانون جناب محمد بشارت راجہ سے ان کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی۔ جس دوران گڈز ٹرانسپورٹ کے مسائل سے آگاہ کیا صوبائی وزیر قانون نے بڑی دلچسپی سے تمام مسائل کو سنا۔ اور ان مسائل کی تفصیلی بریفنگ کے لئے اگلے ہفتے لاہور میں باقاعدہ ملاقات کی دعوت دی جس پر چوہدری فیاض اختر نے محمد بشارت راجہ کا ان کے مسائل سننے اور حل کرنے کی یقین دہانی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔۔۔

Gujar Khan; Chaudhry Fayyaz Akhtar Chairman United Group of Transport and Owner Pothohar Goods Transport Company and President Sajjad Hussain Shah called on Provincial Law Minister Muhammad Basharat Raja at his residence Dhamyal House Rawalpindi.

Show More

Related Articles

Back to top button