DailyNewsOverseas news

London; Retail outlets will be opened from June 15 after the level of infection is brought under control

انفیکشن کی سطح پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد15جون سے ریٹیل آئوٹ لیٹ کھول دیے جائیں گے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔ انفیکشن کی سطح پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد15جون سے ریٹیل آئوٹ لیٹ کھول دیے جائیں گے۔ تمام بزنسز کو کوویڈ19نائیڈ لائن کا خیال رکھنا ہوگا۔ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔معیشت کو احتیاط کے ساتھ مرحلہ وار کھولا جارہا ہے۔ وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے دو میٹر دوری کی شرط ابھی برقرار رہے گی۔ ریسٹورنٹس، ہیئر ڈریسر اور باربرز کے لیے نئی گائیڈ لائن جلد شائع کی جائے گی۔

London: The UK government has set June 15 for the reopening of all non-essential retail stores within a COVID-19 compliant setting as the lockdown to control the spread of the coronavirus is eased in stages.

Show More

Related Articles

Back to top button