DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Assistant Commissioner Kahuta Rabia Siyal visits Kahuta bazaar, More than a dozen shopkeepers arrested and sent to jail

ا سسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ شہر کا دورہ۔درجن سے زائد دکانداروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام
ا سسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ شہر کا دورہ۔درجن سے زائد دکانداروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ شہر کے مختلف بازاروں کلرچوک، قدیر بازار، مچھلی چوک، پنجاڑ چوک کا دورہ مہنگے داموں سبزی،پھل، فروٹ اور مرغا فروش کر نے والے درجن سے زائد دکانداروں کو گرفتار کر کے حوالا ت میں بند کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال نے صحافیوں اور شہریوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ عوامی مفاد پر کو ئی کمپرومائز نہ ہو گا اور کسی سفارش اور دباؤکو خاطرمیں نہ لاؤں گی۔ ناجائز منافع کو کسی نہ چھوڑوں گی۔

Kahuta; Assistant Commissioner Kahuta Rabia Siyal visited Kahuta bazaar and more than a dozen shopkeepers were arrested and sent to jail on not complying with SOP.

Show More

Related Articles

Back to top button