DailyNewsOverseas news

London; Corona has also caused severe financial damage to the British Pakistani community

کورونا نے برٹش پاکستانی کمیونٹی کو مالی طور پر بھی شدید نقصان پہنچایا ہے

پاکستانی ہیں جو کاروبار بند ہونے سے مالی مشکلات میں مبتلا ہوچکے ہیں اور بعض تو دیوالیہ ہونے کے قریب

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) کورونا وائرس سے برطانیہ میں اب تک چالیس ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور برطانیہ بھر میں معاشی تباہی بھی جاری ہے۔ نارتھ ویسٹ اور مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی بھی اس کی لپیٹ میں آئی اور خاص طور پر پاکستانی کمیونٹی معاشی طور پر شدید متاثر ہوئی ہے۔ مانچسٹر مین 70 سے 80 فیصد ٹیک اوے ریسٹورنٹ، ٹیکسی بزنسز اور فیشن ویئرز کے مالکان برٹش پاکستانی ہیں جو کاروبار بند ہونے سے مالی مشکلات میں مبتلا ہوچکے ہیں اور بعض تو دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کے مستحقین فوڈ بینک اور قادریہ جیلانیہ کے اوپن کچن سے مفت کھانا حاصل کر رہے ہیں۔

London; Corona has caused severe financial damage to the British Pakistani community living in UK, In Manchester 80% businesses owned Pakistani community are facing bankruptcy.

برطانوی ائیرلائن برٹش ایئر لائن نے جولائی میں پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

British Airlines announced the resumption of flights in July

سلاو(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانوی ائیر لائن نے فضائی آپریشن کے آغاز میں تاخیر پر غور کرتے ہوئے جولائی میں پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ نئے قوانین کے مطابق برطانیہ آنے والے مسافروں کو چودہ دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا ,برطانوی شہری اور سیاحوں پر نئی پالیسی کا اطلاق ہو گا

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button