DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Land sliding on Kahuta via Azad Pattan road has stopped all movement of traffic to Azad Kashmir

کہوٹہ سے براستہ آزادپتن سے کشمیر جانے والے سٹرک میں آزادپتن کے مقام پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستہ مکمل بند

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ سے براستہ آزادپتن سے کشمیر جانے والے سٹرک میں آزادپتن کے مقام پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستہ مکمل بند۔انتظامیہ کی طرف سے تاحال کوئی بھی حل ناں نکالا گیا۔ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل۔ گذشتہ دو روز قبل ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے کہوٹہ سے براستہ آزادپتن سے کشمیر جانے والے سٹرک میں آزادپتن کے مقام پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستہ مکمل بند ہے حالیہ ملکی صورتحال کی وجہ سے آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہے مگر ایمر جنسی کی صورت میں یہ راستہ فوری استعمال ہوتا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button