DailyNews

London; Muslim Aid launches investigation after CEO Jehangir Malik no-confidence letter

مسلم ایڈ کے سی ای او کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) چیرٹی مسلم ایڈ کے عملے کی جانب سے چیرٹی کمیشن کو ارسال کئے گئے چیف ایگزیکیٹو آفیسر جہانگیر ملک پر عدم اعتماد کے ایک خط کے بعد، جس میں درجنوں عملہ کی حمایت شامل ہے، ملٹی ملین پونڈز کی چیرٹی مسلم ایڈ نے بدانتظامی اور بدعنوانی کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ریگولیٹر نے تصدیق کی کہ اسے یہ خط مسلم ایڈ اسٹاف کی جانب سے موصول ہوا ہے۔ خط میں چیرٹی کے ممبران نے جہانگیر ملک اور بورڈ آف ٹرسٹیز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تنظیم کی بھلائی کے لئے فوری طور پر دستبردار ہوجائیں۔ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جہانگیر ملک کے دور میں مسلم ایڈ کو مالی نقصان اٹھانا پڑا اور اس میں 5 ملین پونڈ کا بڑھتا ہوا خسارہ ہے اور اس میں طرف داری عروج پر ہے۔

London; Muslim Aid has commissioned an independent investigation into allegations of mismanagement and malpractice at the charity after a letter of no-confidence in CEO Jehangir Malik, which 5Pillars understands is backed by dozens of staff, was sent to the Charity Commission.

The letter, which the Commission confirms it has received, demands that Mr Malik and the Board of Trustees immediately step down for the good of the organisation.

It claims that since Mr Malik was appointed three years ago, he has overseen:

The “financial killing” of the organisation which has a growing financial deficit of over £5m.

Show More

Related Articles

Back to top button