DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Wife of Haji Karam Hussain passed away

حاجی کرم حسین کی زوجہ محترمہ اور چوہدری طالب حسین کی والدہ محترمہ تقدیر الٰہی سے وفات پا گئیں، نلہ مسلماناں میں سپرد خاک

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی کرم حسین کی زوجہ محترمہ اور چوہدری طالب حسین کی والدہ محترمہ تقدیر الٰہی سے وفات پا گئیں، نلہ مسلماناں میں سپرد خاک
نماز جنازہ حافظ عبدالسلام کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں سابق ناظم کیپٹن چوہدری محمد اشرف، کیپٹن چوہدری منظور حسین، چوہدری اختر یوکے، ارشد محمود بھٹی، ٹھیکدار بشارت ملک، ملک طارق حسین، راجہ ٹکا خان، ملک اظہر محمود، چوہدری ساجد، چوہدری مہربان حسین، ماسٹر محمد ساجد، حاجی محمد ریاض، حاجی مبارک حسین، چوہدری تاج، ڈاکٹر عبدالغفور، ماسٹر طفیل، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

نمبردار راجہ محمد افضال کے بھائی راجہ محمد اعجاز (مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب سدا کمال میں منعقد ہوئی

Dua e Chelum observed for late Raja M ijaz of slough in Sadda Kamal

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
نمبردار محمد جزاق المعروف حاجی کالا خان مرحوم کے بیٹے،راجہ محمد افضال اور گلفراز بھٹی کے بھائی، راجہ زیشان اور راجہ عثمان کے والد محترم راجہ محمد اعجاز(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب سدا کمال میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض سبیل چشتی نے سرانجام دیے تقریب کا آغاز حافظ محمد مرسلین نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ ہدیہ نعت راجہ ارشد محمود نے پیش کی۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا مولانا محمدنو از چشتی نے کرائی۔ اس دعائیہ تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی، چوہدری محمد عظیم، بابو ظفر اقبال راجہ، نمبردار اسد عزیز، راجہ نصرت، راجہ محمد فاروق، حاجی راجہ تاج، راجہ طارق، راجہ آصف، راجہ لطیف، راجہ شفیق، ارشد محمود بھٹی،چوہدری طارق، راجہ محمد زیشان افسر، ماسٹر حامد، ملک اشفاق، پرویز اختر، محبوب بھٹی، حسن شہزاد، صوبیدار محمود، صوبیدار الطاف، حاجی اسحاق، غلام ربانی، یعقوب بھٹی، راجہ سعید،چوہدری عبدالقیوم،ماسٹر منیر، ارشاد بھٹی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button