DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; The open court of the officers of the government departments held in Malot Sattian, As the people share their grievances

ملو ٹ ستیاں میں سرکا ری محکمو ں کے افسران کی کھلی کچہری، عوام علا قہ نے شکا یا ت اور مسائل کے انبا ر لگا دئیے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)…پی ٹی آئی رہنماؤں صفدر زمان ستی اور سابق صدر ڈاکٹر فیاض ستی کے مطالبے پر ملو ٹ ستیاں میں سرکا ری محکمو ں کے افسران کی کھلی کچہری، عوام علا قہ نے شکا یا ت اور مسائل کے انبا ر لگا دئیے کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب، ڈی ایس پی طا ہر عبا س کا ظمی، ایس ایچ او کو ٹلی ستیاں سردار عنصر سمیت پی ٹی رہنما ؤں کی شرکت، ملو ٹ ستیاں رو ڈ پر دکا نو ں و گھرو ں میں چو ریو ں و ڈکیتیو ں، بڑھتی ہو ئی منشیات فروشی، جاوہ سکو ل میں کمروں و سٹاف کی کمی بوجہ لینڈ سلائیڈنگ لنک روڈز کی بندش کیخلا ف عوام پھٹ پڑے اور دکا نداروں کو بے جا جر ما نے، نا قص آٹے کی ترسیل، سمیت ملو ٹ ستیاں سڑک کے کا م میں تیز ی لانے کا مطا لبہ تفصیلا ت کیمطا بق پی ٹی آئی رہنماؤں صفدر زمان ستی اور سابق صدر ڈاکٹر فیاض ستی کے مطالبے پر ملو ٹ ستیاں میں سرکا ری محکمو ں کے افسران کی مو جو دگی کھلی کچہری کا انعقا د کیا گیا جس میں عوام علا قہ نے شکا یا ت کے انبا ر لگا دئیے مہنگا ئی سے تنگ عوام کھلی کچہری میں اپنا رو نا رو تے رہے جبکہ چو ری ڈکیتی کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کی شکا یت پر حسب روایت ایس ایچ او ڈی ایس پی کو ٹلی ستیاں کی جا نب سے تھا نہ میں نفری کی کمی کا اظہا ر جبکہ عوام علا قہ کی جانب سے دیگر شکا یا ت پر روائتی اندا ز میں طفل تسلیا ں مہنگا ئی کے ستا ئے عوام کو بھی صبر کی تلقین جلد حالا ت پر کنٹرو ل ہو نے کے بعد معشیت کی بہتری کی نوید بھی سناتے رہے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)…کوٹلی ستیاں کے علاقہ گھنواس میں بلال ولد فراز نے بیماری سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق بلال کو دل کی بیماری تھی اور پہلے بھی آپریشن ہو چکا تھا اور دوبارہ ڈاکٹرو ں نے آپریشن کا کہا تھا دلبرداشتہ ہو کر چھری سے اپنی شہ رگ کاٹ دی خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا پولیس جائے وقوع پر گئی مگر لواحقین نے پوسٹ مارٹم کروانے اور قانونی کاروائی کروانے سے انکار کر دیا متوفی دو معصوم بچوں کا والد تھا۔

کوٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) سیکو رٹی انچا رج دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف عامر محمو د ستی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر انسانیت کی خدمت میں لا زوال خدما ت رہتی دنیا تک یا د رکھی جا ئیں گی روزانہ دکھی انسانیت کے دکھ دو ر کر نے میں صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر کا جو کردار ہے حقیقی معنو ں میں ایسی شخصیا ت یا ایسے اللہ کے بندے صدیو ں بعد ہی پیدا ہو تے ہیں انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کے ساتھ ساتھ پو ری دنیا میں عشق مصطفی ﷺ کے فرو غ کے لیے عملی کو ششیں و کا وشیں قابل تحسین ہیں جو کہپیا رے نبی ﷺ کے ساتھ عشق و محبت کے حقیقی اظہا ر کا نتیجہ ہے اللہ تعالی انکا سایہ دکھی انسانیت پر تا دیر قائم و دا ئم رکھے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)… مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنماء حا جی تنویر احمد ستی نے کہا کہ قوم میاں نوازشریف کی جلد صحت یابی اور وطن واپسی کیلئے دعا گو ہے موجودہ حکومت ہر لحاظ سے ناکام ترین ثابت ہوئی ہے ریاست کے ایک انتہائی معتبر ادارے کے سربراہ کی تقرری میں بھی اتنی نااہلی دکھائی کہ سپریم کورٹ کو اس پر فیصلہ دینا پڑااس پرپی ٹی آئی حکمرانوں کو فوری استعفیٰ دے دینا چا ہیے مگر یوٹرن خان اپنے کسی فیصلے پر نادم یاشرمندہ نہیں ہوتے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے سبزیوں پھلوں کی قیمتوں میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ دیگر کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہوتی جارہی ہیں حکومت کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں اپنا کرداراداکرئے اور گراں فروشوں کا محاسبہ کرئے تاکہ عام لوگوں کو بھی اشیاء ضروریہ ارزاں نرخوں پر میسر آسکیں،ان خیالات کااظہارانہوں نے معززین علاقہ کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا اپنے اندر احساس پیدا کرنا ہوگا دکاندار حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ کم سے کم منافع رکھیں اور لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ صرف اتنی چیز خریدیں جتنی ان کی ضرورت ہے اس طرح آپ اپنے گھریلوں بجٹ کو کنٹرول کرسکتے ہیں

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)… کو ٹلی ستیا ں کے علا قہ سانٹھ سرو لہ گلہ سٹا پ کے قریب سے دو گھرو ں سے نا معلو م چو ر بکریاں چو ری کر کے لے گئے را ت کی تا ریکی میں چو ر محمد جہانگیر اور افتخا ر کے گھرو ں سے قیمتی بکریاں لے گئے سانٹھ سرو لہ اور ملو ٹ ستیاں رو ڈ کے نزدیک دکا نو ں اور گھرو ں میں چو ری کی بڑھتی ہو ئی واردا تو ں پر عوام علا قہ کا شدید تشویش کا اظہا ر اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل۔

Show More

Related Articles

Back to top button