Dadyal, AJK; Dr Mohammad Ishaq passed away
ڈڈیال,ڈاکٹر محمد اسحاق رضاالہیٰ سے وفات پا گئے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)
طارق عقیل،ڈاکٹر عبدالروف مرحوم،الائیڈبنک کے سابق منجیر محمد اکرام۔فارسٹگارڈریٹائرڈ محمد مشتاق کے بڑے بھائی اور وقاص اسحاق، شہزاد اسحاق کے والد،احسن شفیق،کامران الحق،نبیل روف،عدنان شبیر کے تایاجان یونین آف جنرنلسٹ کے سنیئر ممبر، ممبر پریس فاونڈیشن معروف کالم نگار ڈڈیال پریس کلب کے صدر مسلم کانفرنس سنیئر راہنما مجاہداول سردار عبدالقیوم خان مرحوم کے دیرنیہ ساتھ ڈاکٹر محمد اسحاق رضاالہیٰ سے وفات پایا گئے مرحوم نہایت شفیق اخلاق پسند تھے مرحوم نے ملنساز،علی کردار کے مالک تھے ان نکی خدمات عوام علاقہ سے ہمیشہ یاد رکھی جائے عوام علاقہ نے نہایت افسوس ناک خبر سنی تو اظہار افسوس کیلئے لوگوں کارش انکے گھر کی روانہ شروع ہو گیا ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ڈاکٹر محمد اسحاق کے بھائیوں سے اظہار افسوس کیا ان کی نماز جنازہ میں ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ، لبریشن لیگ کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین، سابق وزیر حکومت چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ، سابق ایڈمنسٹر بلدیہ خواجہ محمد نذیر،تحصیل پریس کلب کے صدر محمد اقبال تبسم،کشمیر پریس کلب کے صدر چوہدری ظہیر حسین، ڈڈیال پریس کلب کے قائمقام صدر عبداللہ خان۔وقار احمد بشیر، پریس کلب ڈڈیال کے سابق صدر چوہدری شاہد،سہل برکت ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ڈاکٹر ندیم فضل داد،بٹ قاسم،ظہیر سپرو،شجاع الرحمن،چوہدری محمد الیاس،خواجہ مسعود،ڈڈیال پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،مرزاتاج،چوہدری ممتاز ایڈووکیٹ،راجہ فاروق کیانی آف کھٹاڑ،نوید اکرم ایڈووکیٹ،چوہدری محمد شبیر ایڈووکیٹ،چوہدری خطاب، ایڈووکیٹ،قاری محمد اکرم نیازی، ملک عنصر صدیق،رانا ارسلان،ڈاکٹر اختر حسین،ڈاکٹر محمد یوسف،پیر امیڈیکل سٹاف سے محمد ساجد،مظفر حسین،تویاسیسن حسین،چوہدری یاسین،محمد رفیق بھٹی سابق صدر پریس کلب چکسواری،پی ٹی آئی کے راہنماچوہدری غلام ربانی،چوہدری ظہور انجمن تاجران کے صدر انورلطیف ڈار،چوہدری اصغر،حاجی خلیل احمد،راجہ شعیب عابد،سید نذیر حسین شاہ،یونین آف جنرل نلسٹ آزاد کشمیر کے مرکزی صدر راجہ نثار خان،سابق ضلعی صدر مسلم کانفرنس چوہدری شوکت علی،چوہدری شاہد عریز،راجہ مظہر اقبال،چوہدری طاہر سابق بنک ملازمین یوبی ایل،رانا ظفر اقبال،اڈہ منیجر طارق بٹ،منیراحمد صدیقی، اس کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی
محمدعجائب اے ای او چکسواری نے اساتذہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول ارنوع میں منعقدہ تقریب سے خطاب
Mohammad Ajaib AEO Chakswari addresses teachers at Government Primary School Arnu
چکسواری (شہریاربسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تعلیمی انقلاب کے لئے معماران قوم کامطمئن ہوناقابل فخرہے 452کمپیوٹرانسٹرکٹرز کی آسامیوں کونارمل میزانیہ میں لاکرموجودہ حکومت نے تعلیمی ترقی کے لئے اورایک وعدہ پورا کردیاہے قبل ازیں پبلک سروس کمیشن کی بحالی این ٹی ایس کے ذریعے اساتذہ کی تقرریوں سے تعلیمی ماحول میں بہتری آئی ہے۔ان خیالات کااظہار محمدعجائب اے ای او چکسواری نے اساتذہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول ارنوع میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے انہوں نے اساتذہ پرزور دیاکہ وہ فرائض کی ادائیگی میں مکمل تعاون کریں بچے ہمار ا مستقبل ہیں ان پھولوں کی آبیاری کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑیں آپ کے مسائل حل ہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع میرپور راجہ بشارت اقبال کی صلاحیتوں کامعترف ہوں وہ استاد کے مسئلہ پرتوجہ دے رہے ہیں تقریب میں حاجی محمداعظم مدرس گورنمنٹ ہائی سکول پنیام محمدجمیل غلام مصطفے عابدسلیمان سنٹرانچارج رضوان عزیز سمیت دیگرمدرسین نے شرکت کی