DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Bulls owned by Ch Ayaz of Chilo Mirgala win races held at Sain Ni Ban, Dadyal bull races ( See video report)

ڈڈیال آزاد کشمیر سائیں نی بن کے مقام پر چوہدری ایاز چلو میر گالہ کی بیل جوڑی نے میدان مار لیا

ڈڈیال/سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔چلو میر گالہ،چوہدری ایاز،چوہدری رضوان کی بیل جوڑی نے سائیں نی بن میں منعقد بیل دوڑ کے مقابلے جیت لئے ہیں،بڑی تعداد میں بہترین بیل جوڑیاں جو آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوار سے شامل ہوئیں،شائقین کی بڑی تعداد اس بیل دوڑ کے مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے،خان ظفر خان خادم آباد نے تمام شرکاء کا بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا، مکمل ویڈیو آپ کے لئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button