AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; According to the present situation, there is no benefit of holding elections in Azad Kashmir, Malik M Nazir

موجود صورت حال کے مطابق آزاد کشمیر میں الیکشن کرانے کا کوئی فائد ہ نہیں

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کی موجود صورت حال کے مطابق آزاد کشمیر میں الیکشن کرانے کا کوئی فائد ہ نہیں آزاد کشمیر میں اسمبلی ممبران کی تعداد میں اضافہ کرنے سے کشمیر کی آزادی کو کو ئی تقویت نہیں ملے گی جبکہ آزاد کشمیر کی سمبلی اور کشمیر کونسل کو ختم کر کے کشمیر کی آزادی تک عبور ی حکومت بنائی جائے جو صرف کشمیریوں کی تحریک آزادی کے لئے کام کرے کشمیر کی آزادی کی رکاوٹ خود سیاست دان ہیں جو کشمیر کے وسائل کو خود آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں زکوۃٰاور دیگر رقوم آپس میں بانٹ لیتے ہیں غریب عوام کو تسلی دینے کیلئے اختیار ات میں بیانات دیتے ہیں دنیامیں کئی بھی ممبران سمبلی پنشن نہیں لیتے عوام کی خدمت کے دعوہدار خزانہ سے تاحیات پنشن لیتے ہیں بلکہ زکوۃٰ پر بھی اپنا حق جتاتے ہیں نوکریاں صرف برادری ازم سفارش تحت دی جاتیں ہیں بنکوں سے قرضے لیکر معاف کرانے والوں سے قرضے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائیں جائیں خالصہ سرکاررقبہ کڑروں پتی ناراروں سے حاصل کر کے وسائل کو عوام پر خرچ کیا جائے آزاد کشمیر میں کابینہ کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے برطانیہ، امریکہ جاپان،چین اور دیگر ممالک میں اتنی بڑی کابینہ نہیں ہے صرف اخبارات میں بیانا ت دینے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا

Dadyal, AJK; According to the present situation, there is no benefit of holding elections in Azad Kashmir, The statement was given by senior member of PTI Malik M Nazir.

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)
پاکستان پیپلز پارٹی مڈلینڈ برطانیہ کے سابق صدر مصنف نقش علی شان چوہدری علی شان نے کہا کہ بھارت کے حکمران کو ہوش کی گولی کھانی چاہے پاک بھارت جنگ پو ری دنیا کے امن کو تباکر دے گی بھارت کو جو جنگی جنوں دماع میں سوار ہے اسکا خاتمہ ہو نے والا ہے عالمی طاقتوں کو باہر سے تماشادیکھنے سے دور رکھنا ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ روز برطانیہ سے واپسی پر اپنی رہا ئش گاہ پر مقامی کمنونٹی اور صحافیوں سے خطاب کرتے ہو ئے کہا انہوں نے کہا برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کامطالبہ ہے جو بھی طریقہ ہو دونوں ملکوں کی جنگ سے دور رکھنا چاہے چوہدری شان نے کہا آزاد خطہ کی کنڑول لائن کے حالات پر کشمیری انظیرالی کفیت سے دوچار ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button