DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; fluctuating prices at Kallar Syedan market (See video report)

کلر سیداں منڈی دن بھر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ،شام کے وقت تمام اشیا ء کے نرخ انتہائی کم

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔قدیمی منڈی کلر سیداں جو اب زیادہ تر فروٹ و سبزیات کی منڈی بن چکی ہے،گرمیوں،سردیوں کے کپڑے اور شوز وغیرہ کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں، بازار کی نسبت تمام اشیاء ارزاں نرخ پر دستیاب ہوتی ہیں،سبزیات لوکل باغات کی ہوتی ہیں جو کہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں،جبکہ فروٹ انتہائی مناسب ریٹ پر دستیاب ہوتا ہے، ہر پیر کو چھوٹا مال یعنی بکرے اور بکریاں منڈی میں کافی تعداد میں دیکھنے کو ملتے ہیں،شام کو تمام چیزوں کے ریٹ انتہائی مناسب ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے شام کو منڈی میں رش زیادہ ہو تا ہے،منڈی میں خشک میوہ جات،گھریو اوزار،پرندے،مرغے اور دوسری تمام اشیاء ضروریہ مکمل طور پر دستیاب ہوتی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button