DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Local elections’ new constituencies in Rawalpindi district have been announced

بلدیاتی انتخابات‘ ضلع راولپنڈی کی نئی حلقہ بندیاں تیار کر لی گئیں

راولپنڈی (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2019ء اور لوکل ایریاز رولز 2019ء کے تحت ضلع راولپنڈی کی نئی حلقہ بندیاں تیار کر لی گئیں۔ عوام سے ان پر تجاویزو اعتراضات 10اکتوبر تک طلب کر لئے گئے ہیں‘ جن پر جوابی تجاویزو اعترضات 17اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ نئی تجاویز کے تحت سابقہ پوٹھوہار ٹائون اور گوجر خان کو تقسیم کیا گیا ہے جبکہ مری سے میونسپل کارپوریشن کا درجہ واپس لے لیا گیا۔ ضلع راولپنڈی کے شہری علاقوں میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی، آٹھ میونسپل کمیٹیوں میں دھمیال، پوٹھوہار، کلر سیداں، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں، گوجر خان، مری، ٹیکسلا جبکہ میونسپل کمیٹی میں دولتالہ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیہی علاقوں میں تحصیل کونسل راولپنڈی، کہوٹہ، گوجر خان، کوٹلی ستیاں، کلر سیداں، مری اور ٹیکسلا

Rawalpindi; Local elections’ new constituencies in Rawalpindi district have been prepared a 10th October date has been set for approval or any objections from the public. eight municipal committee were announced in which were Dhamiyal, Pothwar, Kallar Syedan, Kahuta, Kotli sattian, Gujar Khan, Muree, Taxila and Daultala.

Show More

Related Articles

Back to top button