DailyNewsHeadline

Birmingham; Big John mela to take place with performance by Arif Lohar at Canon hill park

آج برمنگھم کینن ہل پارک میں بگ جان میلہ کی تمام تر تیاریاں مکمل

برمنگھم; آج برمنگھم کینن ہل پارک میں بگ جان میلہ کی تمام تر تیاریاں مکمل۔ میلہ کے آرگنائزر جہانگیر صدیق اور بابر صدیق کا کہنا تھا کہ اسپانسرز کے ذریعے میلے کا ذمہ اپنے سر لے لیا۔ ہر سال میلہ پہلے سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ اب کی سال عارف لوہار، نصیبو لال سمیت دیگر گلوکار فنکار اپنے فن کا کا مظاہرہ کریں گے۔ لائیو موسیقی، بھنگڑا، فوڈ شاپنگ، بچوں کیلئے جھولے ہر طرح کی انٹرٹینمنٹ ہوگی۔

Birmingham; Big John mela is to take place on 28th July with performance by Arif Lohar and loads other fun activities at Canon hill park.


 

Show More

Related Articles

Back to top button