DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; PML-N announce to hold protest on arrest of ex PM Shahid Khaqan Abbassi on 26th July

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گر فتاری پران سے اظہار یکجہتی پرمسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ

Kahuta; PML-N announce to hold protest on arrest of ex PM Shahid Khaqan Abbassi on 26th July

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گر فتاری پران سے اظہار یکجہتی پرمسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ 26جولائی بروز جمعہ 3:30بجے کہوٹہ پنجاڑ چوک غوثیہ شادی ہال میں منعقد ہو گا احتجاجی مظاہرئے سے مسلم لیگ ن کی رہنماء سنیٹر سعدیہ خاقان عباسی،محترمہ مر یم او رنگزیب،راجہ عتیق سرور خطا ب کریں گے۔مسلم لیگ ن تحصیل کے صدر راجہ محمد بشیر، جنرل سیکرٹری ماسٹر صابر عباسی،سابق چیئرمینز یوسیزز میجر عبد الرؤف جنجوعہ،بلال یامین ستی،راجہ ظہور اکبر،معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدو س عباسی،راجہ ممتاز،راجہ محمد فیاض،راجہ شوکت حسین، ماسٹر ظہور عباسی، سجاد ستی، ماسٹر محمد یونس،اسد محمود ستی،قاضی عبد القیوم اور دیگر عہدیداروں نے تمام لیگی کارکنوں، ور کروں کو شر کت کی دعوت دی جاتی ہے۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔

Kahuta; PML-N announce have announced to hold protest on arrest of ex PM Shahid Khaqan Abbassi on Sunday 26th July at 3.30pm. The rally will be at Gausia shaadi hall, Panjar Chauk.


راجہ ندیم احمد اور دیگر دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سماجی شخصیت راجہ آصف کی طرف سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل ناظم راجہ ندیم احمد اور دیگر دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت۔راجہ آصف نے گذشتہ روز دودھلی کے پر فضا مقام پر سابق چیئرمین و ناظم یوسی دوبیرن کلاں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل ناظم راجہ ندیم احمداور اپنے دیگر دوستوں کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا اس موقع پر انہوں نے اپنے مہمانوں کی تواضع دیسی بکرئے، دیسی مر غ اور باربی کیو سے کی۔ سابق چیئرمین و ناظم یوسی دوبیرن کلاں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل ناظم راجہ ندیم احمداور دیگر تمام مہمانوں نے راجہ آصف کا شکر یہ ادا کیا۔


عا مر محمو د کیا نی کو پا کستا ن تحر یک انصا ف کا مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی اور زا ہد حسین کا ظمی کو نا ئب صد ر تحر یک انصا ف بننے پر مبا رکبا د

Amir Mahmood Kiyani congratulated on being appointed gen sec PTI

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پی ٹی آئی رہنماء را جہ وحید احمد خا ن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم عا مر محمو د کیا نی کو پا کستا ن تحر یک انصا ف کا مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی اور زا ہد حسین کا ظمی کو نا ئب صد ر تحر یک انصا ف بننے پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں، عا مر محمو د کیا نی اور زا ہد حسین کا ظمی کی پا کستا ن تحر یک انصا ف کیلئے قر با نیا ں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، قا ئد عمرا ن خا ن نے کر پٹ ما فیا کو بے نقا ب کر دیا انشا اللہ بہت جلد با قی کے لو ٹیرو ں کو بھی اڈیا لہ جیل پہنچا یا جا ئے گا ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سینئر رہنما ء و امید وا ر برا ئے چیر مین تحر یک انصا ف تحصیل کہو ٹہ را جہ وحید احمد خا ن نے عا مر محمو د کیا نی اور زا ہد حسین کا ظمی کو مبا رکبا د دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ عا مر محمو د کیا نی کا پا کستا ن تحر یک انصا ف کا مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ زا ہد حسین کا ظمی کا نا ئب صد ر بننا خو ش آئند ہے ہم انکو دل کی اتھا ہ گہرا یو ں سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں انہو ں نے ایک سوا ل کا جوا ب دیتے ہو ئے کہا کہ قا ئد عمرا ن خا ن نے کر پٹ ما فیا کو بے نقا ب کر دیا ہے انشا اللہ بہت جلد با قی کے لو ٹیرو ں کو بھی اڈیا لہ جیل پہنچا یا جا ئے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button