UKDailyNews

London; heatwave predicted to bring temperatures above record 35C in July

برطانیہ میں,بدھ یا جمعرات کو جولائی میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

لندن  محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتہ برطانیہ میں گرمی کی نئی لہر، حبس کی شدت کے ساتھ آرہی ہے، جس کی وجہ سے گرمی کی شدت111فارن ہائیٹ تک محسوس کی جائے گی، پیش گوئی کے مطابق گرمی کی شدت 95فارن ہائیٹ تک پہنچ جائے گی اور بدھ یا جمعرات کو جولائی میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے لیول 2کی الرٹ جاری کی ہے اور معمر لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے پردے گرائے رکھیں اور شدید گرمی کے اوقات میں گھروں سے نکلنےسے گریز کریں موسمیات سے متعلق چارٹ کے مطابق شدت کے حبس کی وجہ سے گرمی کی شدت 111فارن ہائیٹ تک محسوس ہوگی، اختتام ہفتہ تک حبس کی شدت شمال کی طرف کوچ کر جائے گی، جس سے ہلاکت خیز گرمی پڑے گی،

London; With a heatwave predicted to bring temperatures above 35C to parts of the UK over the next few days, Forecasters expect temperatures to rise throughout the week – culminating in what the Met Office has said could be the highest ever recorded in the UK.

On Thursday, temperatures in eastern England could surpass the current July record of 36.7C set at Heathrow in 2015, and possibly the all-time record of 38.5C set in Faversham, Kent, in August 2003.

Show More

Related Articles