DailyNewsGujarKhanHeadline

Breaking news… Gujar Khan; Raja Nabil shot dead at Islam purra jabber adda (Stop)

اسلام پورہ جبر ویگن اڈے میں فائرنگ بھنیر کسوال کے راجہ حق نواز کا بیٹا راجہ نبیل جان بحق

اسلام پورہ جبر میں پولیس جرائم کو قابو کرنے میں ایک بار پھربے بس، مجرم دن دیہاڑے دندناتے پھرتے ہیں۔ اسلام پورہ جبر ویگن اڈے پر فائرنگ کے واقعے میں بھنیر کسوال کے رہائشی راجہ حق نواز کے بیٹے راجہ نبیل کو قتل کر دیا گیا۔ گوجرخان پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ مزید تفصیلات کچھ دیر بعد ۔۔۔۔۔۔

Gujar Khan; Raja Nabil son of Raja Haq Nawaz of village Bhanir Kaswal has been shot dead at Islam purra jabber adda (Stop). Gujar Khan police are investigating the incident.


گوجرخان۔ اسلم جنرل سٹور نذد مسلم میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکو اسلحے کی نوک پر نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

Armed robbery committed at Aslam gen store in Gujar Khan

گوجرخان۔ اسلم جنرل سٹور نذد مسلم میں دن دیہاڑے تین مسلح ڈاکو اسلحے کی نوک پر دوکان مالک اور دوکان پر کھڑے گاہک سے نقدی اور موبائل لوٹ کر باآسانی فرار۔ دوکان کے مالک نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پولیس کو درخواست دے دی۔


گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول پنڈوڑی جبر کے سنیئر ٹیچر محمد نوید قریشی صاحب کی والدہ صاحبہ تقدیر الٰہی سے فوت ھو گئی

Master M Naveed Qureshi of gov higher sec Pindori Jabber school, mother passed away


گوجرخان۔ جی ٹی روڈ سرور شہید کالج کے پاس پھسلن اور تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں حادثے کا شکار

Three car accident occur due to slippery road and speeding at Sarwar Shaheed college

Show More

Related Articles

Back to top button