DailyNewsHeadline

London; Sain Naeem Ahmed attends Commemoration held for Muslim soldiers at Muslim Military memorial peace garden in Woking

ووکنگ پیس گارڈن میں مسلمان فوجیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں سائیں نعیم احمد آف بانٹھ کی خصوصی شرکت

ووکنگ پیس گارڈن میں مسلمان فوجیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں سائیں نعیم احمد آف بانٹھ  نے خصوصی شرکت کی۔اس تقریب میں ایک بڑی تعداد میں مقامی سیاسی، سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ عام پبلک نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا جنھوں نے جنگ عظیم میں اپنی جانیں گنوا دیں۔

سائیں نعیم احمد آج کل برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف شہروں میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں اس کے علاوہ وہ اپنے مریدین سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ان سے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

London; A Commemoration was held for Muslim solders who lost their lives during world war. The Commemoration was held at Muslim Military memorial peace garden in Woking, Guest included Sain Naemm Ahmed of astana aliya Banth Shareef in Gujar Khan , large number of people attended including senior Military officials, Politician, religious scholars and member of public. Sain Naeem Ahmed is on short tour of UK . Sain Naeem Ahmad:  07424008483

 

Show More

Related Articles

Back to top button